تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَدھا" کے متعقلہ نتائج

سَدھا

سدھا ہوا ، مانوس کِیا ہوا ، تربیت یافتہ (تراکیب میں مُستعمل).

سُدھا

آب حیات، امرت، پُھولوں کا رس، شہد

سَدھا ہُوا

tamed (animal), trained

سَدھایا

تربیت دیا ہوا، سِکھایا ہوا، (جانور) ہلا ہوا، مانوس، سدھانا سے ماخوذ (تراکیب میں مُستعمل)

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

سَدھایا ہُوا

تربیت یافتہ ، ہلا ہوا ، سِیکھا ہوا ، لائق ، سمجھدار ، واقف.

سَدھا سَدھایا

کسی عمل سے اچّھی طرح مانوس کِیا ہوا ؛ خُوب تربیت یافتہ.

سَدھایا جانا

تربیت دینا ، سِکھانا ؛ (جانور) ہلانا ، لائق بنانا ، کوئی کام یا کرتب سِکھانا.

سُدھارَن ہارا

بنانے والا ، آراستہ کرنے والا ، سن٘وارنے والا ، اِصلاح کرنے والا.

سُدھارْنے ہارا

بنانے والا ، آراستہ کرنے والا ، سن٘وارنے والا ، اِصلاح کرنے والا.

سُدھا رَس

سدھا ، امرت ، پھولوں کا رس یا شہد.

سُدھا نِدھ

امرت کا خزانہ ، پھولوں کا رس یا شہد.

سُدھا کھار

چند گھان٘سوں کا کھار جو بہت گرم ہوتا ہے- اسے زخموں پر لگاتے ہیں تا کہ اُن کا چرک صاف ہوجائے- پھوڑے کا مُن٘ھ کر کے مواد کو خارج کرتا ہے- اعضا کو ضعیف کرتا ہے ، نوشادر.

سُدھاری

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سِدھانا

جانا، روانہ ہونا

سُدھانا

cause to remember, to put in mind, to remind

سُدھارُو

سُدھارنے والا

سُدھار

اِصلاح، درستی، بہتری

سِدھار

سِدھارنا بمعنی روانہ ہونا، جانا، رخصت ہونا یا مرجانا سے امر کا صیغہ (پیار یا تعظیم کے موقع پر کہتے ہیں)

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

سِدھاؤ

چاند کا سورج کے ساتھ ایک ہی برج میں ہونا نیز چاند کا سورج سے چھ برجوں یعنی ۱۸۰ درجے کے فاصلے پر ہونا.

سِدھاوَٹ

سِیدھا پن ، بھولا پن ، سادگی ؛ سچّائی ، راستی.

سُدھاکَر

امرت کا چشمہ یا مخزن ؛ مُراد : چان٘د.

سِدھاوَت

سِیدھا پن ، بھولا پن ، سادگی ؛ سچّائی ، راستی.

سُدھارَک

اِصلاح کرنے والا، مُصلح، ریفارمر

سُدّھان

ساتھ ، ہمراہ ، سمیت.

سِدھائی

راست یا خطِ مستقیم کے مطابق ہونا، راستی، سیدھا پن، اُستواری، سیدھ

سُدھار پَر لانا

درست کرنا ، ٹِھیک کرنا ، اِصلاح کرنا ، تصحیح کرنا.

سِدّھارْتھ

بدھ مذہب کے پیشوا کا نام، گوتم بدھ

سِدَھانت

اصول ، کسی عِلم کے اصول و ضوابط ، درس ، سبق کی تدریس.

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں سَدھا کے معانیدیکھیے

سَدھا

sadhaaसधा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَدھا کے اردو معانی

صفت

  • سدھا ہوا ، مانوس کِیا ہوا ، تربیت یافتہ (تراکیب میں مُستعمل).

شعر

Urdu meaning of sadhaa

  • Roman
  • Urdu

  • sudhaa hu.a, maanuus kyuu hu.a, tarbiiyat yaaftaa (taraakiib me.n mustaamal)

سَدھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَدھا

سدھا ہوا ، مانوس کِیا ہوا ، تربیت یافتہ (تراکیب میں مُستعمل).

سُدھا

آب حیات، امرت، پُھولوں کا رس، شہد

سَدھا ہُوا

tamed (animal), trained

سَدھایا

تربیت دیا ہوا، سِکھایا ہوا، (جانور) ہلا ہوا، مانوس، سدھانا سے ماخوذ (تراکیب میں مُستعمل)

سَدھانا

تربیت دینا، شائستگی سکھانا، مہذب بنانا

سَدھایا ہُوا

تربیت یافتہ ، ہلا ہوا ، سِیکھا ہوا ، لائق ، سمجھدار ، واقف.

سَدھا سَدھایا

کسی عمل سے اچّھی طرح مانوس کِیا ہوا ؛ خُوب تربیت یافتہ.

سَدھایا جانا

تربیت دینا ، سِکھانا ؛ (جانور) ہلانا ، لائق بنانا ، کوئی کام یا کرتب سِکھانا.

سُدھارَن ہارا

بنانے والا ، آراستہ کرنے والا ، سن٘وارنے والا ، اِصلاح کرنے والا.

سُدھارْنے ہارا

بنانے والا ، آراستہ کرنے والا ، سن٘وارنے والا ، اِصلاح کرنے والا.

سُدھا رَس

سدھا ، امرت ، پھولوں کا رس یا شہد.

سُدھا نِدھ

امرت کا خزانہ ، پھولوں کا رس یا شہد.

سُدھا کھار

چند گھان٘سوں کا کھار جو بہت گرم ہوتا ہے- اسے زخموں پر لگاتے ہیں تا کہ اُن کا چرک صاف ہوجائے- پھوڑے کا مُن٘ھ کر کے مواد کو خارج کرتا ہے- اعضا کو ضعیف کرتا ہے ، نوشادر.

سُدھاری

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سِدھانا

جانا، روانہ ہونا

سُدھانا

cause to remember, to put in mind, to remind

سُدھارُو

سُدھارنے والا

سُدھار

اِصلاح، درستی، بہتری

سِدھار

سِدھارنا بمعنی روانہ ہونا، جانا، رخصت ہونا یا مرجانا سے امر کا صیغہ (پیار یا تعظیم کے موقع پر کہتے ہیں)

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

سِدھاؤ

چاند کا سورج کے ساتھ ایک ہی برج میں ہونا نیز چاند کا سورج سے چھ برجوں یعنی ۱۸۰ درجے کے فاصلے پر ہونا.

سِدھاوَٹ

سِیدھا پن ، بھولا پن ، سادگی ؛ سچّائی ، راستی.

سُدھاکَر

امرت کا چشمہ یا مخزن ؛ مُراد : چان٘د.

سِدھاوَت

سِیدھا پن ، بھولا پن ، سادگی ؛ سچّائی ، راستی.

سُدھارَک

اِصلاح کرنے والا، مُصلح، ریفارمر

سُدّھان

ساتھ ، ہمراہ ، سمیت.

سِدھائی

راست یا خطِ مستقیم کے مطابق ہونا، راستی، سیدھا پن، اُستواری، سیدھ

سُدھار پَر لانا

درست کرنا ، ٹِھیک کرنا ، اِصلاح کرنا ، تصحیح کرنا.

سِدّھارْتھ

بدھ مذہب کے پیشوا کا نام، گوتم بدھ

سِدَھانت

اصول ، کسی عِلم کے اصول و ضوابط ، درس ، سبق کی تدریس.

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَدھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَدھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone