تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِدھار" کے متعقلہ نتائج

سِدھار

سِدھارنا بمعنی روانہ ہونا، جانا، رخصت ہونا یا مرجانا سے امر کا صیغہ (پیار یا تعظیم کے موقع پر کہتے ہیں)

سُدھار

اِصلاح، درستی، بہتری

سُدھار پَر لانا

درست کرنا ، ٹِھیک کرنا ، اِصلاح کرنا ، تصحیح کرنا.

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سُدھاری

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُدھارُو

سُدھارنے والا

سُدھارا

سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا

سُدھارَک

اِصلاح کرنے والا، مُصلح، ریفارمر

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

سُدھارَن ہارا

بنانے والا ، آراستہ کرنے والا ، سن٘وارنے والا ، اِصلاح کرنے والا.

ہَوا سُدھار

(لفظاً) ہوا کو درست کرنے والا ؛ (طبیعیات) وہ مصنوعی عمل جس کے ذریعے ہوا کی حرارت اور مرطوبیت میں تبدیلیاں لائی جاتی ہیں جس سے وہ انسانی جسم کے لیے بہت زیادہ موافق اور ساز گار ہو جاتی ہے ، عموماً عمارت یا کمرے کی گرم ہوا کو ٹھنڈا کرنے کا عمل یا طریقہ (انگ : Air conditioning) ۔

سَماج سُدھار

ماشرے کی اِصلاح، عوام کی بہبود

سَماجی سُدھار

معاشرتی اِصلاح، اصلاح معاشرہ

نِیارا سُدھار

(نیارا گری) رک : نیارا سدھیا

دیہات سُدھار

ایک محکمہ جو گان٘و کے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئ ان کی اصلاح و فلاح کے کام کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِدھار کے معانیدیکھیے

سِدھار

sidhaar•सिधार

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سِدھار کے اردو معانی

 

  • سِدھارنا بمعنی روانہ ہونا، جانا، رخصت ہونا یا مرجانا سے امر کا صیغہ (پیار یا تعظیم کے موقع پر کہتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of sidhaar

  • Roman
  • Urdu

  • sudhaarana bamaanii ravaana honaa, jaana, ruKhast honaa ya mar jaana se amar ka siiGa (pyaar ya taaziim ke mauqaa par kahte hai.n

सिधार के हिंदी अर्थ

 

  • सुधारना बमानी रवाना होना, जाना, रुख़स्त होना या मर जाना से अमर का सीग़ा (प्यार या ताज़ीम के मौक़ा पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone