تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوَنْت" کے متعقلہ نتائج

ساوَنْت

دلیر، بہادر، سُورما

ساوَنْتی

بہادری، دلیری، جوان٘مردی

سُونت

(شمشیر زنئ) حریف کی رانوں کے درمیان پیشاب گاہ کے مقام پر تلوار کی کاٹ جو کھین٘چ کر ناف تک پہن٘چا دی جاۓ، چیر، تلوار کی کھین٘چ جو گہری کاٹ کے لیے کی جاۓ.

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سونت

رک : سُوت.

سُوانت

(ہیئت ؛ نجوم) ایک سیّارے کا نام .

سوان٘ت

death

سُنْتا

سُننے والا

ساوَن

موسمِ برسات، برسات کا زمانہ، ساون کی رُت

سُہانْتا

لطافت، عمدگی، خُوبصورتی، دلکشی

سُنْتے ہو

(کسی کو توجہ دلانے کے موقع پر بولتے ہیں) متوجہ ہو.

صَنْعَتی

صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

سُہُولَت

آسانی، دشواری کا نقیض، آہستگی، دھیما پن، نرمی، کفایت، تکلف اور تھکان کے بغیر، اطمینان سے

سَہولَت

ساوَنی

خریف کی فصل، برسات میں بوئی اور خزاں کے زمانے میں کاٹی جانے والی فصل

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوَنْت کے معانیدیکھیے

ساوَنْت

saavant•सावंत

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

ساوَنْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلیر، بہادر، سُورما
  • (موسیقی) راگ کی ایک قِسم

صفت

  • آدمی، بیر، جرنیل، جری، دلاور، سردار، سور، شجاع، ویر

Urdu meaning of saavant

  • Roman
  • Urdu

  • diler, bahaadur, suu.ormaa
  • (muusiiqii) raag kii ek qism
  • aadamii, biir, jarnail, jarii, dilaavar, sardaar, svar, shujaaa, viir

English meaning of saavant

Noun, Masculine

  • hero, warrior
  • thinker, wise, pundit

Adjective

  • brave

सावंत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भूस्वामी या राजा जो किसी बड़े राजा के अधीन हो और उसे कर देता हो, करद राजा
  • (संगीत) एक प्रकार का राग
  • उत्तम या श्रेष्ठ प्रजा
  • योद्धा, वीर, सूरमा
  • अधिनायक
  • सामंत

विशेषण

  • बहादुर, जंगी, वीर, योद्धा
  • नायक
  • चैंपियन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone