تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانٹ" کے متعقلہ نتائج

ٹانٹ

چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

ٹانٹ گَنْجی ہونا

سر پر بال نہ رہنا (خواہ بوجھ آُٹھاتے آُٹھاتے خواہ جوتے کھاتے کھاتے)، نہایت خرچ کرنے سے مفلس ہوجانا، فضول خرچی سے برباد ہوجانا

ٹانٹَر

کھوپڑی ، کپال .

ٹانٹ کُھجانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹا پَن

مضبوطی، مسٹنڈا پن .

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانٹ کے بال اُڑْنا

سر گنجا ہونا، سر پر بال نہ رہنا؛ دیوالہ نکلنا، بھُرکس نکالنا .

ٹانٹ کے بال اُڑانا

جوتیوں یا دھپوں کے مارے چند یا پر بال نہ رکھنا، خوب چان٘ٹے جڑنا، دھولیں مارنا.

ٹانٹ گَنْجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

ٹانٹھا

صحت مند، جوان

ٹانٹھ

جو سوکھ کر کڑا ہو گیا ہو، کرارا، سخت، کٹھور

ٹانٹھی

ٹان٘ٹھا کی تانیث، نوجوان

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

ٹانٹھائی

ٹان٘ٹھا (رک) سے اسم کیفیت .

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانٹ کے معانیدیکھیے

ٹانٹ

Taa.nTटाँट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: بدن

  • Roman
  • Urdu

ٹانٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ
  • سر، کھوپڑی

Urdu meaning of Taa.nT

  • Roman
  • Urdu

  • chandyaa, khopa.Dii kii baalaa.ii jald ya hissaa
  • sar, khopa.Dii

English meaning of Taa.nT

Noun, Feminine

  • crown of the head, skull
  • (contemptuously) the pate

टाँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोपड़ी, कपाल, सिर का ऊपरी भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹانٹ

چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

ٹانٹ گَنْجی ہونا

سر پر بال نہ رہنا (خواہ بوجھ آُٹھاتے آُٹھاتے خواہ جوتے کھاتے کھاتے)، نہایت خرچ کرنے سے مفلس ہوجانا، فضول خرچی سے برباد ہوجانا

ٹانٹَر

کھوپڑی ، کپال .

ٹانٹ کُھجانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹا پَن

مضبوطی، مسٹنڈا پن .

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانٹ کے بال اُڑْنا

سر گنجا ہونا، سر پر بال نہ رہنا؛ دیوالہ نکلنا، بھُرکس نکالنا .

ٹانٹ کے بال اُڑانا

جوتیوں یا دھپوں کے مارے چند یا پر بال نہ رکھنا، خوب چان٘ٹے جڑنا، دھولیں مارنا.

ٹانٹ گَنْجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

ٹانٹھا

صحت مند، جوان

ٹانٹھ

جو سوکھ کر کڑا ہو گیا ہو، کرارا، سخت، کٹھور

ٹانٹھی

ٹان٘ٹھا کی تانیث، نوجوان

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

ٹانٹھائی

ٹان٘ٹھا (رک) سے اسم کیفیت .

مونڈ منڈائے تین گن، گئی ٹانٹ کی کھاج، بابا ہو جگ میں پھرے پیٹ بھر کھایا ناج

سر منڈوانے کے تین فائدے ہیں سر کی کھجلی جاتی رہتی ہے بابا بن کر دنیا کی سیر ہوتی ہے اور پیٹ بھر کر روٹی ملتی ہے یعنی فقیر بن جانے میں مزہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone