تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانس اَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سانس اَڑْنا

سان٘س رُک رُک کر آنا ، سان٘س کا رُک رُک جانا ، سان٘س اٹکنا.

سِینے میں سانْس اَڑْنا

دم رُکنا، سانس گُھٹنا ، گھبراہٹ طاری ہونا .

سانس سِینے میں اَڑْنا

جان٘کنی کا عالم ہونا ، دم رُکنا ، سان٘س رُک رُک کے چلنا.

سانس ہونا

جان ہونا.

سانس آنا

تنفس کا آنا ، سان٘س کے آنے کا عمل جاری رہنا ، سان٘س کی آمد و شد برقرار رہنا.

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

سانسا میں ہونا

فکر مند ہونا ، اندیشہ ہونا.

سانگ آنَہ

(دلال) ایک انہ.

سانس باقی ہونا

زِندگی کے آثار ہونا ، مرنے میں کچھ دیر ہونا.

سانس پُورے ہونا

موت کا قریب آنا، زندگی کا اختتام کو پہن٘چنا، زندگی قریب الختم ہونا

سانس اَکَہْرا ہونا

رک : سان٘س اُکھڑنا.

جان سانْسے میں ہونا

فکر مند ہونا ، پریشان ہونا ، دگدے میں ہونا.

سانس کا شُمار ہونا

نزع کا وقت ہونا ، مرنے کے قریب ہونا.

سان گُمان نَہ ہونا

see no signs of, have no premonition

سانس کے ساتھ آس لَگی ہونا

زِندگی کی اُمید ہونا ، آسرا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانس اَڑْنا کے معانیدیکھیے

سانس اَڑْنا

saa.ns a.Dnaa•साँस अड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سانس اَڑْنا کے اردو معانی

  • سان٘س رُک رُک کر آنا ، سان٘س کا رُک رُک جانا ، سان٘س اٹکنا.

Urdu meaning of saa.ns a.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saans ruk ruk kar aanaa, saans ka ruk ruk jaana, saans aTaknaa

साँस अड़ना के हिंदी अर्थ

  • सांसरिक रुक कर आना, सांस का रुक रुक जाना, सांस अटकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانس اَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانس اَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone