تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانپ بَن کَر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا

کہاجاتا ہے کہ جہاں خزانہ دفن ہوتا ہے وہاں سان٘پ بیٹھا ہوتا ہے اس لیے سان٘پ بن کر بیٹھنا یعنی مال و دولت کی حفاظت کرنا.

سانپ بَن کَر ڈَسْنا

انتہائی تکلیف دینا ، شدید ذہنی اذیّت میں مبتلا کرنا.

ہَلْدی کی گِرَہ رَکھ کَر پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر الخ ۔

چھاتی پَر جَم بَن کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سانپ بَن کَر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا

saa.np ban kar baiThnaaसाँप बन कर बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • کہاجاتا ہے کہ جہاں خزانہ دفن ہوتا ہے وہاں سان٘پ بیٹھا ہوتا ہے اس لیے سان٘پ بن کر بیٹھنا یعنی مال و دولت کی حفاظت کرنا.

Urdu meaning of saa.np ban kar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kahaa jaataa hai ki jahaa.n Khazaanaa dafan hotaa hai vahaa.n saamp baiThaa hotaa hai is li.e saamp bin kar baiThnaa yaanii maal-o-daulat kii hifaazat karnaa

साँप बन कर बैठना के हिंदी अर्थ

  • कहा जाता है कि जहां ख़ज़ाना दफ़न होता है वहां सांप बैठा होता है इसलिए सांप बन कर बैठना यानी माल-ओ-दौलत की हिफ़ाज़त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا

کہاجاتا ہے کہ جہاں خزانہ دفن ہوتا ہے وہاں سان٘پ بیٹھا ہوتا ہے اس لیے سان٘پ بن کر بیٹھنا یعنی مال و دولت کی حفاظت کرنا.

سانپ بَن کَر ڈَسْنا

انتہائی تکلیف دینا ، شدید ذہنی اذیّت میں مبتلا کرنا.

ہَلْدی کی گِرَہ رَکھ کَر پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر الخ ۔

چھاتی پَر جَم بَن کَر بَیٹْھنا

کسی سے بہت نگرانی کے ساتھ کام لینا، ہر وقت موجود رہنا، ذرا کہیں نہ ٹلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانپ بَن کَر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانپ بَن کَر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone