تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانگَڑ" کے متعقلہ نتائج

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

سانگْڑا

(بندھانی) بھاری پتھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بلّی ، داب ، آٹکی.

سانگی

سان٘گ بھرنے والا شخص.

سانگا

(بیلداری) کنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ، سبل

سانکَڑ

سوتیلا بیٹا، پہلے شوہر کا بیٹا، جورُو کا لڑکا جو پہلے خاوند سے ہو

سانگَت

ساتھ ساتھ ، سن٘گ.

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سَنگْڑا

رنجک، باُرود دان، سین٘گ جس میں بارود رکھتے ہیں

سِینگْڑا

کھوکلا کیا ہوا سَین٘گ جس میں بارود رکھی جائے، بارود دان، (مجاذاً) آلہ حرب و ضرب

سِینْگْڑی

pod of a legume

سِنگھاڑا

ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .

سِنگَوڑی

رکَ : سنگوٹی.

سِنگاڑَہ

(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

سِینگھاڑا

سِینگْڑھی

ببول کی پھلی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانگَڑ کے معانیدیکھیے

سانگَڑ

saa.nga.D•साँगड़

  • Roman
  • Urdu

سانگَڑ کے اردو معانی

  • برچھی ، بھالا.

Urdu meaning of saa.nga.D

  • Roman
  • Urdu

  • birchhii, bhaalaa

साँगड़ के हिंदी अर्थ

  • बरछी, भाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانگَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانگَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone