تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانگَت" کے متعقلہ نتائج

سانگَت

ساتھ ساتھ ، سن٘گ.

سانگِیت

غنائیہ ناٹک

سَن٘گَت

ہم صحبت، ہم جلیس، پاس اُٹھنے بیٹھنے والا، دوست، رفیق، ساتھی، میل جول رکھنے والا

سَنگَت ہونا

سازندوں اور گویوں کا ہم آواز ہونا.

سَنگَت اُٹھانا

صحبت میں رہنا ، ہم نشیں ہونا ، ساتھ رہنا.

سَنگَت سال

ہال ، کمرہ ، دھرم شالہ.

سَنگَت ناچ

(رقص) ریس ناچ جس میں کرشنا اور گوپی کے ساتھیوں کو قدم مِلا کر ناچتا دِکھایا جاتا ہے ، اسی طرح کا ایک ناچ نواب واجد علی شاہ اختر لکھنوی کے دربار میں بھی ہوتا تھا.

سَنگَت کی پُھوٹ کا اَللہ بیلی

آپس کی نا اتفاقی بہت بری ہوتی ہے، نااتفاقی میں بڑا خطرہ ہے

سانگی

سان٘گ بھرنے والا شخص.

سانگا

(بیلداری) کنویں کی سوت کھولنے اور ہموار کرنے کا آلہ، سبل

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

سَنگت کرنا

۰۱ ہم ساز و ہم آواز ہونا.

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور ایک گینْدے کی باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی خوشبُو

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

سنگت کا پربھاؤ ہے

صحبت کا اثر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سانگَت کے معانیدیکھیے

سانگَت

saa.ngat•साँगत

  • Roman
  • Urdu

سانگَت کے اردو معانی

  • ساتھ ساتھ ، سن٘گ.

Urdu meaning of saa.ngat

  • Roman
  • Urdu

  • saath saath, sang

साँगत के हिंदी अर्थ

  • साथ-साथ, संग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone