تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنگاڑَہ" کے متعقلہ نتائج

سِنگاڑَہ

(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

سِنگْھڑا

(موسیقی) سِین٘گ سے بنایا ہوا منہ سے بجایا جانے والا باجا.

سَنگْڑا

رنجک، باُرود دان، سین٘گ جس میں بارود رکھتے ہیں

سِنگھاڑا

ایک تکھونٹا کان٘ٹے دار پھل جو .

سِنگاڑ

مچھلی کی ایک قِسم جس کے چہرے پر دو سِین٘گ نُما تِیر سے نِکلے ہوتے ہیں ، سِن٘گارا ، سِنگھاڑا.

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سَنگاٹا

(سمکیات) مچھلی کی ایک قِسم جس کے مُن٘ھ کی بناوٹ کُچھ ایسی ہوتی ہے جس کے ذریعہ وہ چٹانوں اور پتّھروں سے چمٹ سکتی ہے.

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سانگْڑا

(بندھانی) بھاری پتھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بلّی ، داب ، آٹکی.

سِنگَوڑی

رکَ : سنگوٹی.

سِینگھاڑا

سِینگْڑا

کھوکلا کیا ہوا سَین٘گ جس میں بارود رکھی جائے، بارود دان، (مجاذاً) آلہ حرب و ضرب

سُنگانا

سُن٘گھانا.

سِینگْھڑی

(تُفنگ بازی) بارود رکھنے کُپّی جو قدیم زمانے میں سینگ کی بنائی جانے کی وجہ سے سینگھڑی کہلاتی تھی .

سِنگھاڑْیا

سِن٘گ دار جانور مثلاً : بیل ، گائے ، بھین٘س ، بھین٘سا وغیرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگاڑَہ کے معانیدیکھیے

سِنگاڑَہ

si.ngaa.Da•सिंगाड़ा

وزن : 122

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

سِنگاڑَہ کے اردو معانی

  • (نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

Urdu meaning of si.ngaa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) singhaa.Daa ek aabii paude ka mashhuur phal, siing numaa mutaddid kaanTe hote hai.n is li.e singaa.Daa kahte hai.n

सिंगाड़ा के हिंदी अर्थ

  • (वनस्पति विज्ञान) एक जलीय पौधे का मशहूर फल, सींग की तरह के कई काँटे होते हैं इस लिए सिंगाड़ा कहते हैं, सिंघाड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنگاڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنگاڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone