تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکِنِین" کے متعقلہ نتائج

ساکِنِین

ساکِنان، باشندے، اہالی، باسی

اِلتِقائے ساکِنَین

دو ساکن حرفوں کا ایک جگہ جمع ہونا

ساکِنان

بسنے والے ، رہنے والے ، باشندے

ساکِنانِ سِدْرَہ

فرشتے

ساکِنانِ گَرْدُوں

ستارے

مَسْجُودِ ساکِنانِ فَلَک

وہ جسے آسمان کے رہنے والے ملائکہ نے سجدہ کیا تھا ؛ (کنا یۃ ً) حضرت آدم علیہ السلام ۔

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

سَکَنی

مورَوثی ، باپ دادا سے ملے ہوئے ، پشتینی

سُکنیٰ

باشندے ، بسنے والے ، رہنے والے۔

سادْنی

سطح زمین کی ہمواری، ڈھال اور زاویۂ قائمہ دیکھنے کا پُرانی وضع کا آلہ اس کی پن سال بھی کہتے ہیں، گُنیا، ٹکتی

سہانی

(باغ بانی) کیاری کی زمین ہموار کرنے کا تختہ، پٹیلا

سانْیا

(کتائی سوت) کلا بے کا اڈَا ، ایک تختے پر عمودی اور متوازی جُڑی ہوئی لکڑیاں جو اڈے کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ، پرنیتی.

سَٹْکَنی

چٹخنی، دروازہ بند کرنے کا کھٹکا، اندر سے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کرنے کی غرض سے ان میں ایک قسم کی لگانے والی کنڈی

سُکّانی

(کشتی بانی) پتوار کی سنبھال کرنے والا ملّاح

ساکِتی

خاموشی، سکوت

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکِنِین کے معانیدیکھیے

ساکِنِین

saakiniin•साकिनीन

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

ساکِنِین کے اردو معانی

جمع

  • ساکِنان، باشندے، اہالی، باسی

Urdu meaning of saakiniin

  • Roman
  • Urdu

  • saakinaan, baashinde, ahaalii, baasii

English meaning of saakiniin

Plural

  • dwellers, residents

साकिनीन के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • आवासी, निवासी, रेजिडण्ट, स्थानिक, रहने वाला, किसी जगह पर रहने या बसने वाला जीव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکِنِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکِنِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone