تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سائی" کے متعقلہ نتائج

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سائی کے معانیدیکھیے

سائی

saa.iiसाई

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سائی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث، لاحقہ

  • وہ نقدی، جو کسی معاملے کے طے ہوجانے پر پیشگی بطور توثیق ادا کردی جائے اور بعد میں اصل قیم سے وضع کرلی جائے، بیعانہ، کسی چیز کی بنوائی کا وہ حِصّہ، جو بنانے والے کو پیشگی دے دیا جائے، پیش داد
  • ساہی، سیہی، سیہ
  • گِھسائی، رگڑائی (تراکیب میں بطور جزوِ دوم مُستعمل)
  • ناچنے گانے والے کو پیشگی دی جانے والی اُجرت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

شعر

Urdu meaning of saa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo naqdii, jo kisii mu.aamle ke tai hojaane par peshgii bataur tausiiq ada kardii jaaye aur baad me.n asal qiyam se vazaa karlii jaaye, baiyaanaa, kisii chiiz kii banvaa.ii ka vo hissaa, jo banaane vaale ko peshgii de diyaa jaaye, peshadaad
  • saahii, sehii, say
  • ghisaa.ii, rag.Daa.ii (taraakiib me.n bataur juzo-e-dom mustaamal
  • naachne gaane vaale ko peshgii dii jaane vaalii ujrat

English meaning of saa.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine, Suffix

  • earnest money
  • one who attempts
  • rubbing

साई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • कार्य आदि के सम्पादन के लिए बातचीत पक्की होने पर दिया जानेवाला पेशगी धन। बयाना।
  • विशेषतः वह धन जो गाने-बजानेवाले से किसी कार्यक्रम की बात पक्की होने पर उन्हें दिया जाता है। क्रि० प्र०-देना।-पाना।-मिलना।-लेना। स्त्रिी० [सं० सहाय] सहायता। स्त्री॰ [देश॰] १. वे छड़ जो बैलगाड़ी के अगले हिस्से में बेड़े बल में मजबूती के लिए एक दूसरे को काटते हुए रखे जाते हैं। २. एक प्रकार का कीड़ा। स्त्रिी० = साई-कांटा।
  • किसी कार्य के संपादन के लिए बात पक्की होने पर दिया जाने वाला अग्रिम धन; पेशगी; बयाना; हलवाई, गाने-बजाने वाले आदि से किसी कार्यक्रम की बात पक्की होने पर दिया जाने वाला अग्रिम धन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = साँई

विशेषण

  • कोशिश करने वाला; प्रयत्नशील।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدَم وُجُود

ناواقفیت، لا علمی

وُجُود و عَدَم وُجُود

ہونا اور نہ ہونا ؛ ہستی اور نیستی

عَدَم و وُجُود

وجود اور عدم وجود، ہونا نہ ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا، مراد : زندگی اور موت، فنا و بقا

وُجُود و عَدَم بَرابَر

ہونا نہ ہونا برابر ، ہوا نہوایکساں

عَدَم سے وُجُود میں آنا

وجود میں آنا، پیدا ہونا

عَدَم و وُجُود بَرابَر ہونا

ہونا نہ ہونا یکساں ہونا، نکما ہونا

وُجُود وعَدَم بَرابَر ہونا

ہونا یا نہ ہونا برابر ہونا، کوئی اہمیت یا حیثیت نہ ہونا

عَدَمِ وُجُود یَکْساں ہونا

رک : عدم و وجود برابر ہونا.

عَدَمِ وُجُود بَرابَر ہونا

کسی کے ہونے نہ ہونے کا کوئی فرق نہ پڑنا، بیکار ہونا، نا کارہ ہونا

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone