تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساہِن" کے متعقلہ نتائج

ساہِن

بہادر ، دلیر ، شجیع.

سُہان

رک : سُہانا ، سوہن

سَان

وہ گول پتھر جس کو گُھما کر اوزاروں پر باڑھ رکھتے ہیں، باڑھ رکھنے کا پتھر، سِلّی، فِساں

سَہَن

برداشت ، صبر ، تحمّل .

سہانی

(باغ بانی) کیاری کی زمین ہموار کرنے کا تختہ، پٹیلا

سُہانَہ

رک : سُہانا (۱).

سُہانا

(ہندو) نیم گرم ہونا

سُہانے

سُہانا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

سَہانا

برداشت کرنا ، جھیلنا.صبر کرنا

سُہانا سا

اچّھا سا ، کوش نُما سا ، مرغوبِ طبع ، دِل کے موافق.

سُہانا خواب

خُوبصورت خواب ؛ (کنایۃً) خیال کی رعنائی ، خوش فِکری.

سُہانے خواب

خُوبصورت اور دِلکش خواب ؛ (کنایۃً) رعنائی خیال ، دلکش سوچ ، خوش فہمی ، خوش کُن خیالات.

سُہانا وَقْت

رک : سُہانا سُہانا وقت .

سُہانا سَماں

دل کش منظر ، اچّھا معلوم ہونے والا وقت.

سُہانی سائی ڈَھلْنا

کنایہ ہے اس وقت سے جو قریب غروبِ آفتاب کے ہوتا ہے ، شام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ساہِن کے معانیدیکھیے

ساہِن

saahin•साहिन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساہِن کے اردو معانی

صفت

  • بہادر ، دلیر ، شجیع.

Urdu meaning of saahin

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadur, diler, shajiia

साहिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहादुर, दिलेर, साहसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساہِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساہِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone