تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہِن" کے متعقلہ نتائج

راہِن

قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گروی رکھنے والا

راہِنی

گروی رکھنے کا عمل.

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

راہنُما

راستہ دکھانے والا ، رہمنائی کرنے والا ، قائد یا لیڈر.

راہ نشیں

راہ میں بیٹھا ہوا، راہداری میں

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

راہ نَہِیں

کوئی تدبیر نہیں ، کوئی راستہ نہیں.

راہ نَوَرْد

راستہ چلنے والا، مسافر، رہگیر، راہرو، مسافرت طے کرنے والا

راہ نَشِین

راستے میں بیٹھنے والا ، فقیر وغیرہ.

راہِ نَجات

۱. قیامت میں بخشش کا وسیلہ یا ذریعہ ، چھٹکارا پانے کی سبیل.

راہ نُمائی

راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا

راہ ناپْنا

راستہ طے کرنا

راہ نَدِیدَہ

جو راستے سے نا واقف ہو.

راہ نَوَرْدی

راہ گیری، راہ چلنا، سفر، مسافت

راہ نِکَلْنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راہ نِکالْنا

(کاربر آری کی) تدبیر کرنا، بروئے عمل کرنے کی سبیل پیدا کرنا

راہ نِکَل آنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راہ نورد شوق

vagrant on the road of love

اردو، انگلش اور ہندی میں راہِن کے معانیدیکھیے

راہِن

raahinराहिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَهِنَ

  • Roman
  • Urdu

راہِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گروی رکھنے والا

Urdu meaning of raahin

  • Roman
  • Urdu

  • qarz kii zamaanat me.n apnii chiiz kisii ke paas girvii rakhne vaala shaKhs, girvii rakhne vaala

English meaning of raahin

Noun, Masculine

  • mortgager, pledger, pawnbroker

राहिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंधक या गिरवी रखने वाला, किसी के पास अपनी चीज़ गिरवी रखने वाला, बंधककर्ता, आधायक, रेहन रखने वाला, क़र्ज़ की ज़मानत में अपनी चीज़ किसी के पास गिरवी रखने वाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راہِن

قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گروی رکھنے والا

راہِنی

گروی رکھنے کا عمل.

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

راہنُما

راستہ دکھانے والا ، رہمنائی کرنے والا ، قائد یا لیڈر.

راہ نشیں

راہ میں بیٹھا ہوا، راہداری میں

راہ نامَہ

۱. (i) سڑکوں کا نقشہ یا کتاب.

راہ نَہِیں

کوئی تدبیر نہیں ، کوئی راستہ نہیں.

راہ نَوَرْد

راستہ چلنے والا، مسافر، رہگیر، راہرو، مسافرت طے کرنے والا

راہ نَشِین

راستے میں بیٹھنے والا ، فقیر وغیرہ.

راہِ نَجات

۱. قیامت میں بخشش کا وسیلہ یا ذریعہ ، چھٹکارا پانے کی سبیل.

راہ نُمائی

راہ نما کا اسم کیفیت، راستہ دکھانا

راہ ناپْنا

راستہ طے کرنا

راہ نَدِیدَہ

جو راستے سے نا واقف ہو.

راہ نَوَرْدی

راہ گیری، راہ چلنا، سفر، مسافت

راہ نِکَلْنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راہ نِکالْنا

(کاربر آری کی) تدبیر کرنا، بروئے عمل کرنے کی سبیل پیدا کرنا

راہ نِکَل آنا

راہ نکالنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

راہ نورد شوق

vagrant on the road of love

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone