تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتے" کے متعقلہ نتائج

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

راسْتے کا پَتَّھر

راستے کی رکاوٹ ، مقصد کے حصول میں رکاوٹ بننے والا ؛ رقیب .

راسْتے میں پَڑْنا

کسی مقام یا عمارت وغیرہ کا راستے میں آنا یا ہونا .

راسْتے کی دِیوار

رک : راستے کا پتھر .

راسْتے پَر آنا

قابو میں آنا ، ٹھیک ہو جانا .

راسْتے نَپْوانا

فضول اِدھر سے اُدھر پِھرانا ، آوارہ گردی کرانا .

راسْتے سے ہَٹا دینا

مانع یا حائل شخص کو راستے سے ایک طرف کرنا ؛ اپنی غرض کے لیے مروا دینا ، قتل کروا دینا .

راسْتے کا روڑا

رک : راستے کا پتّھر .

راسْتے پَر لَگانا

کسی طریقے پر عمل پیرا کرنا ، ڈھب پرلانا ، چلانا .

راسْتے سے ہَٹانا

مانع یا حائل شخص کو راستے سے ایک طرف کرنا ؛ اپنی غرض کے لیے مروا دینا ، قتل کروا دینا .

راسْتے میں ٹوکْنا

راہ چلتے میں روک کر کسی سے کوئی بات کہنا .

راسْتے پَہ آ جانا

نیک بن جانا ؛ سلامت روی اختیار کرلینا ، سیدھا راستہ اختیار کرنا ؛ توبہ کر لینا .

راسْتے پَر آ جانا

نیک بن جانا ؛ سلامت روی اختیار کرلینا ، سیدھا راستہ اختیار کرنا ؛ توبہ کر لینا .

راسْتے عَلَیحِدَہ ہونا

آپس میں ہم آہنگی نہ رہنا ، اغراض و مقاصد یا فکر و نظر میں اختلاف پیدا ہونا .

راسْتے گَلی کی مُلاقات

سرسری ملاقات، کبھی کبھی کی ملاقات

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتے کے معانیدیکھیے

راسْتے

raaste•रास्ते

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

راسْتے کے اردو معانی

  • راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of raaste

  • Roman
  • Urdu

  • raasta (ruk) kii jamaa ya haalat-e-maGiiXyaraa ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of raaste

  • way, road, path

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone