تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُونُما" کے متعقلہ نتائج

رُونُما

چہرہ دکھانے یعنی ظاہر کرنے والے، ظاہر، ظہور پذیر، نمودار

رُونُما ہونا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا، واقع ہونا

رَہْنُما

ٹھیک راستہ بتانے والا، راستہ کھانے والا، رہبر

راہنُما

راستہ دکھانے والا ، رہمنائی کرنے والا ، قائد یا لیڈر.

رونا

کسی رنج دُکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا

رَہْنُمائی

ہدایت، راستہ بتانا، آگے آگے چلنا

رَہْنُموں

رہنمائی کرنے والا، راہنما، رہبر

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رَونسا

لوبیا بوڑو کی پھلی

رَوِنْدَہ

چلنے یا جانے والا، مسافر، راہی

رَوَنّا

وہ ملازم (عموماً لڑکا) جو مستورات کا کام کاج کرنے اور مکان کے اندر اطّلاع بھیجنے وغیرہ کے لیے ڈیوڑھی پر متعین ہوتا ہے

رونوا

رک : رُواں

رَونا

گھنگرو یا جھانْجھ کے اندر کے دانے جن کی حرکت سے آواز نِکلتی ہے، کو ئی چیز جو آواز دے

رُونَکّا

رک: رُہان٘سا.

رَہْنُما تار

(برقیات) لمبے اور موٹے تار.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُونُما کے معانیدیکھیے

رُونُما

ruunumaa•रूनुमा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رُونُما کے اردو معانی

صفت

  • چہرہ دکھانے یعنی ظاہر کرنے والے، ظاہر، ظہور پذیر، نمودار

شعر

Urdu meaning of ruunumaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehra dikhaane yaanii zaahir karne vaale, zaahir, zahuur paziir, namuudaar

English meaning of ruunumaa

Adjective

  • appear, happen

रूनुमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकट होना, घटित, मुंह दिखाने वाला

رُونُما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُونُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُونُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone