تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روناس" کے متعقلہ نتائج

روناس

سرخ مجیٹھ، ہندی مجیٹھ، ایک جڑ سُرخ کپڑے رن٘گنے میں استعمال ہوتی ہے، دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہے

رَونسا

لوبیا بوڑو کی پھلی

رُونس

ایک جھاڑی ، ایک خوشبودار گھاس ، رک : روسا

رَوانْس

بوڑے کی نسل کا ایک پودا اور اس کی پھلی

رونا

کسی رنج دُکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا

رُوانسا

بال دار، روئیں دار

رَوَنّا

وہ ملازم (عموماً لڑکا) جو مستورات کا کام کاج کرنے اور مکان کے اندر اطّلاع بھیجنے وغیرہ کے لیے ڈیوڑھی پر متعین ہوتا ہے

رَنْواسا

رک : رن باس / داس .

رَونا

گھنگرو یا جھانْجھ کے اندر کے دانے جن کی حرکت سے آواز نِکلتی ہے، کو ئی چیز جو آواز دے

رُوہانسی

آنکھوں میں آنسو بھرلانے والی.

رُوہانسُو

آنکھوں میں آنسو بھر لانے والا.

رُوہانسا

رونے جیسی کیفیت ہونا، رونے جیسا ہونا

روونا

رونا

رَوَنّہ

پروانۂ راہداری.

رَوہَس

ایک گھاس کا نام جو اُن٘چی اور نوکدار ہوتی ہے اور جس کے اندر بیج ہوتے ہیں ، روسا.

اردو، انگلش اور ہندی میں روناس کے معانیدیکھیے

روناس

ruunaas•रूनास

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

روناس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرخ مجیٹھ، ہندی مجیٹھ، ایک جڑ سُرخ کپڑے رن٘گنے میں استعمال ہوتی ہے، دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of ruunaas

  • Roman
  • Urdu

  • surKh majiiTh, hindii majiiTh, ek ja.D suraKh kap.De rangne me.n istimaal hotii hai, davaa.o.n me.n bhii istimaal hotii hai

English meaning of ruunaas

Noun, Feminine

  • madder, a scrambling or prostrate Eurasian plant of the bedstraw family, with whorls of four to six leaves, which is uses in medicine and dying clothes

रूनास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुर्ख़ मजीठ, हिन्दी मजीठ, एक लाल जड़ मजीठ जो दवा में चलती और रंग के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

روناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone