تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوَنّہ" کے متعقلہ نتائج

رَوَنّہ

پروانۂ راہداری.

رونا

کسی رنج دُکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا

رَوَنّا

وہ ملازم (عموماً لڑکا) جو مستورات کا کام کاج کرنے اور مکان کے اندر اطّلاع بھیجنے وغیرہ کے لیے ڈیوڑھی پر متعین ہوتا ہے

رَونا

گھنگرو یا جھانْجھ کے اندر کے دانے جن کی حرکت سے آواز نِکلتی ہے، کو ئی چیز جو آواز دے

روونا

رونا

رونا کیا

کسی بات کا بار بار کا ذکر کیا ، کسی نُقصان کا بار بار ذکر کیا کرنا.

رَوَنّا دینا

(دُکان داری) رجسٹر درآمد برآمد میں اجازت نامہ کی اصل تحریر رکھ کر نقل تاجر کو دینا .

رَوَنّا کاٹْنا

(دُکان داری) رجسٹر درآمد برآمد میں اجازت نامہ کی اصل تحریر رکھ کر نقل تاجر کو دینا .

رَوَنّا لِکھانا

کسی قسم کا تعلق جیسے مُلازمت وغیرہ سےسبکدوش ہونا، چلتا بننا.

رونا رَہْنا

گِریہ و زاری ہونا ، ماتم ہونا.

رونا آنا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا ، رنج ہونا ، افسوس ہونا ، دِل بھر آنا.

رونا پَڑْنا

کسی کا غم یا ما تم ہونا ، کُہرام مچنا.

رونا رونا

دُکھڑا بیان کرنا، شِکوہ کرنا، شِکایت کرنا

رونا لَگانا

beseech, entreat

رونا پیٹنا

واویلہ، گِریہ و زاری، ماتم

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوَنّہ کے معانیدیکھیے

رَوَنّہ

ravannh•रवन्नह

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

رَوَنّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پروانۂ راہداری.
  • وہ کاغذ جس پر مال کی تعداد ، لانے والے کا نام ، چیز کا نام اور محصول درج ہو.
  • رک : ” رون٘ا “ ، مُلا زم لڑکا.

Urdu meaning of ravannh

  • Roman
  • Urdu

  • parvaanaa-a.i raahadaarii
  • vo kaaGaz jis par maal kii taadaad, laane vaale ka naam, chiiz ka naam aur mahsuul darj ho
  • ruk ha rona, mulaazim la.Dkaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوَنّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوَنّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone