تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوخَن" کے متعقلہ نتائج

رُوخَن

رک : رُخن طرف.

رُخَن

طرف، جانب، مست.

رَخْنے

رخنہ کی جمع، تراکیب میں مُستعمل

رَخْنا

رک : رخنہ.

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَخْنَہ

سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری

رَوزَن

سوراخ، چھید، شگاف

رُوکَن

ذیلی اثر ، علامت.

ریخیں

در و دیوار کے جوڑ ؛ (مجازاً) بُنیادیں.

رُخانی

پٹاسی کی وضع کا اوزار جو موٹا، نوکیلا، اور ڈھال دار ہوتا ہے

رَخْنَہ کَرْنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

رَخْنَہ ہونا

سوراخ ہو جانا، خلل پڑنا ، خرابی پیدا ہوجانا.

رَوغَن

خوردنی تیل، چکنا سیال جو بعض بیجوں، سبزیوں یا مغزیات کو پیس کر نکالا گیا ہو، جیسے روغن بادام، روغن کاہو وغیرہ

رُون

راز ، بھید .

روہَن

ایک بڑا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوخَن کے معانیدیکھیے

رُوخَن

ruuKHan•रूख़न

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُوخَن کے اردو معانی

  • رک : رُخن طرف.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رُوکَھن

کسی چیز کی خریداری کے بعد تھوڑی سی چیز جو مُفت میں ملے، چون٘گا، گھاتا، منگنی

Urdu meaning of ruuKHan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ruKhan taraf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوخَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوخَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone