تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُخَن" کے متعقلہ نتائج

رُخَن

طرف، جانب، مست.

رَخْنے

رخنہ کی جمع، تراکیب میں مُستعمل

رَخْنا

رک : رخنہ.

رَخْنَہ

سوراخ، روزن، چھید، دراڈ، جھری

یَک رُخَن

رک :یک رخہ ؛ ایک سمت کا نیز ایک طرح کا ؛ ایک طرف ؛ ایک جانب ۔

رَخْنَہ کَرْنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

رَخْنَہ ہونا

سوراخ ہو جانا، خلل پڑنا ، خرابی پیدا ہوجانا.

رَخنہ پڑنا

۱. رکاوٹ پیدا ہونا ، خلل پڑنا ، فرق پڑنا .

رَخْنَہ کُھلْنا

سوراخ کُھلنا.

رَخْنَہ گَر

مداخلت کرنے والا، اڑچن پیدا کرنے والا، رخنہ ڈالنے والا

رَخْنَہ بَھرْنا

خلا پُر کرنا، سوراخ بند کرنا

رَخْنے اُڑانا

تہس نہس کردینا، ملیامیٹ کرنا.

رَخْنَہ ڈالْنا

بِگاڑ پیدا کرنا ، خرابی لانا

رَخْنَہ رَخْنَہ

چھلنی چھلنی

رَخْنَہ نِکَلْنا

تردّد پیدا ہونا ، فِکر و پریشانی لاحق ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُخَن کے معانیدیکھیے

رُخَن

ruKHan•रुख़न

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رُخَن کے اردو معانی

  • طرف، جانب، مست.

شعر

Urdu meaning of ruKHan

  • Roman
  • Urdu

  • taraf, jaanib, mast

रुख़न के हिंदी अर्थ

  • ओर, दिशा, तरफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُخَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُخَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone