تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rustic" کے متعقلہ نتائج

rustic

قَصْباتی

رِسْٹی کیٹ کَرْنا

(طالب علم کو) تعلیمی ادارے سے نکال دینا ، نام خارج کر دینا

rustical

ديہاتی

rusticate

کسی طالب علم کو یونیورسٹی سے کچھ عرصے کے لیے خارج کر دینا، نکالا دینا۔.

rusticity

گنوارپن

rustication

دیہات کی بود باش

دَسْتَک

ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی

دَسْتَکی

ہاتھ میں لینے یا جیب وغیرہ میں رکھنے کے قابل کوئی چھوٹی چیز، یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب، نوٹ بک

رُسْتاق

دیہاتی ، گان٘و کا رہنے والا ، دفعدار ، فوج کا چھوٹا عہدہ دار.

دَستکِی

بازداروں اور شِکرے بازوں کا چمڑے کا دستانہ .

رِشْتَکی

رِشتک سے متعلق

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

رُسْتَہ

اُگا ہوا، زمین یا درخت میں پھوٹا ہوا

رَساتِیق

گان٘و کے رہنے والے (لوگ).

دَسْتَک ہونا

کھٹکا ہونا ، دروازہ بجانے کی آواز ہونا .

rustic کے لیے اردو الفاظ

rustic

ˈrʌs.tɪk

rustic کے اردو معانی

  • دیہاتی
  • قصبوں اور شہروں کے برعکس دیہاتی علاقے میں رہنے والا یا اس سے متعلق یا اُس کے بارے میں
  • دیہی
  • گاؤں کا
  • سادہ، گنوارو یا غیر چالاک، بدو
  • دیہی عادتوں والا
  • ان گھڑ
  • گستاخ یا اکھڑ
  • دیہاتی انداز میں تعمیر شدہ یا سادہ اشیا کا بنا ہوا، خاص طور پر کھردری اشیا یا درختوں کی جڑوں کا بنا ہوا، جیسے باغوں میں نا ہموار کی نشستیں ہوتی ہیں

rustic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • देहाती
  • कस्बों और शहरों के बरअक्स देहाती इलाक़े में रहने वाला या इस से मुताल्लिक़ या इस के बारे में
  • देही
  • गांव का
  • सादा, गंवारू या ग़ैर चालाक, बद्दू
  • देही आदतों वाला
  • इन घड़
  • गुस्ताख या उखड़
  • देहाती अंदाज़ में तामीर शूदा या सादा अश्या का बना हुआ, खासतौर पर खुरदरी अश्या या दरख़्तों की जड़ों का बना हुआ, जैसे बाग़ों में नाहमवार की नशिस्तें होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rustic)

نام

ای-میل

تبصرہ

rustic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone