تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rusticate" کے متعقلہ نتائج

rusticate

کسی طالب علم کو یونیورسٹی سے کچھ عرصے کے لیے خارج کر دینا، نکالا دینا۔.

رِسْٹی کیٹ کَرْنا

(طالب علم کو) تعلیمی ادارے سے نکال دینا ، نام خارج کر دینا

دَسْتْخَط

اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو

دَسْتکات

پروانہ جات .

دَسْتَخَط ہونا

تحریر کے آخر میں لکھنے والے کا نام اُسی کے قلم سے لکھا ہونا

دَسْتَخَط کَرنا

اپنا نام ہاتھ سے لکھنا ؛ عموماََ کوئی حکم وغیرہ تحریر کرنا .

دَسْتخَطی

دَسْتَخَط بَنانا

دستخط کرنا . ضرورتاََ کسی تحریر پر اپنا نام اپنے قلم سے لکھنا .

دَسْتَخَط کِیا جانا

منظور کیا جانا ، مقرر کیا جانا .

دَسْتْخَطی مُہِم

مہم کے طور پر دستخط لینے کا کام، دستخط کرانے کی مہم چلانا

دَسْتْخَط کُنِنْدَہ

دستخط کر نے والا، دستخط کر نے والا اہل کار

دَسْتْخَطی صاد بَنانا

اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف 'ص' بنانا .

عَلامَتِ دَسْتْخَطْ

خط جو دستخط کے اوپر یا نیچے کھینچا جائے

چھوٹی دَسْتْخَط

مختصر دستخط جس میں نام کے ابتدائی حروف لکھے جائیں.

صاحِبِ دَسْتْخَط

(قانون) وہ معاش دار جو اپنے شکمی داروں کی معاش بھی اپنی مہر و دستخط سے ان کی اجازت سے اٹھاتا ہو

rusticate کے لیے اردو الفاظ

rusticate

ˈrʌs.tɪ.keɪt

rusticate کے اردو معانی

فعل

  • دیہات میں جانا
  • دیہاتی علاقے میں ٹھہرنا یا رہنا

rusticate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • देहात में जाना
  • देहाती इलाक़े में ठहरना या रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rusticate)

نام

ای-میل

تبصرہ

rusticate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone