تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَستکِی" کے متعقلہ نتائج

دَستکِی

بازداروں اور شِکرے بازوں کا چمڑے کا دستانہ .

دَسْتَکی

ہاتھ میں لینے یا جیب وغیرہ میں رکھنے کے قابل کوئی چھوٹی چیز، یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب، نوٹ بک

دَسْتَک

ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی

دَسْتی

ہاتھ کا، ہاتھ میں لینے، پہننے یا ہاتھ سے استعمال کرنے کا

دَسْتَک ہونا

کھٹکا ہونا ، دروازہ بجانے کی آواز ہونا .

دَسْتَگی

تلوار کا تسمہ یا بیڑا جو دستے کے ساتھ لٹکا رہتا ہے، دستانہ جس پر شکاری پرند کا بٹھاتے ہیں

دَسْتْری

جو باز جرہ اور باشہ وغیرہ ہاتھ سے شکار کے پیچھے چھوڑا جاتا ہے .

دَسْتَک آنا

قرقی آنا .

دَسْتَک چَلْنا

تالی بجانا ، بُلانا ، پکارنا .

دَسْتَک دینا

تالی بجانا، (اہل خانہ کو اطلاع دینے کے لیے) دروازے پر کھڑے ہوکر تالی بجانا، کنڈی بجانا، دروازے کو کھٹکٹھانا، تھپتھپانا

دَسْتَک اُٹْھنا

شور ہونا ، آواز آنا .

دَسْتَک مارْنا

تالی بجانا

دَسْتَک لَگانا

محصول لگانا

دَسْتَک بانْدھنا

محصول لگانا، محصول مقرر کرنا

دَسْتَک سَوار

وہ شخص جو کسی کچہری سے قُرقی کا حکم یا پروانہ یا تحصیل وصول کے لئے سواری عموماََ گھوڑے پر جائے تحصیل وغیرہ کا چپڑاسی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَستکِی کے معانیدیکھیے

دَستکِی

dastkii•दसतकी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَستکِی کے اردو معانی

  • بازداروں اور شِکرے بازوں کا چمڑے کا دستانہ .
  • وہ شخص جو سمّن یا پروانے کی تعمیل کرائے .

شعر

Urdu meaning of dastkii

  • Roman
  • Urdu

  • baazdaaro.n aur shukre baazo.n ka cham.De ka dastaana
  • vo shaKhs jo suman ya parvaane kii taamiil kiraa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَستکِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَستکِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone