تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُقْعات" کے متعقلہ نتائج

رُقْعات

رقعہ کی جمع

رَکْعات

رکعت (رک) کی جمع.

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

رَکْعَت

جھکاؤ، خمیدگی

رِقِّیَّت

غلام یا کنیزہ ہونے کی حالتِ غُلامی ، بندگی ، غُلامی.

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

رُقْعَہ

خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

رَقْطا

ایک صفت کا نام کہ یا نظم میں ایک حرف منقوطہ اور دوسرا غیر منقوطہ ہو

رُکِھتا

वह नायिका जो रोष या क्रोध कर रही हो

رَکْتِیا

خُون بہانے والی ؛ سنکھیا کی ایک قِسم جس کے کھانے سے خُون چُھوٹ جاتا ہے.

رَقَابَت

نگہبانی، پناہ، حفاظت، وہ نوک جھونک جو ہم پیشکی یا ہمسری کی بنا پر ہوتی ہے (خصوصاً ایک معشوق کے دو عاشقوں میں)، ہمسرانہ چشمک، حریفوں کا باہم رشک یا مقابلہ

رَقْبات

رقبہ (رک) کی جمع .

رَضاعَت

بچوں کو دودھ پلانا، دودھ پینے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رُقْعات کے معانیدیکھیے

رُقْعات

ruq'aat•रुक़'आत

اصل: عربی

واحد: رُقْعَہ

  • Roman
  • Urdu

رُقْعات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • رقعہ کی جمع

Urdu meaning of ruq'aat

  • Roman
  • Urdu

  • rukaa kii jamaa

English meaning of ruq'aat

Noun, Masculine, Plural

  • notes, a collection of epistles, a letter-book, anecdotes

रुक़'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • रुक़ा (चिट्ठी, पत्र आदि) का बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُقْعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُقْعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone