تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِقاع" کے متعقلہ نتائج

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

خَطِّ رِقاع

(خوشنویسی) خط نسخ کی وجع کا خط جِس کا دَور ۱/۲ ۴ دانگ اور سطح ۱/۲ ۱ دانگ ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِقاع کے معانیدیکھیے

رِقاع

riqaa'रिक़ा'

اصل: عربی

وزن : 121

دیکھیے: رُقْعَہ

اشتقاق: رَقَعَ

  • Roman
  • Urdu

رِقاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے
  • رقعہ کی جمع پُرزہ

Urdu meaning of riqaa'

  • Roman
  • Urdu

  • ahn-e-muqla ke i.ijaad ki.e hu.e chhः Khato.n me.n se Khat-e-nasKh kii vazaa ka ek Khat, jis me.n huruuf kii satah aur duur baraabar banaa.e jaate hai.n (duur ७४ vaang musattah) is Khat kii Khat-e-tokyo ke saath tarkiib dene se Khat-e-taaliiq paida hu.a hai
  • rukaa kii jamaa purzaa

English meaning of riqaa'

Noun, Masculine

  • a variant of Naskh (نسخ) script

रिक़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक्अः (रुक्कः) का बहु., ‘चिट्ठियाँ।

رِقاع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِقاع

اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے

خَطِّ رِقاع

(خوشنویسی) خط نسخ کی وجع کا خط جِس کا دَور ۱/۲ ۴ دانگ اور سطح ۱/۲ ۱ دانگ ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِقاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِقاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone