تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُپْیا" کے متعقلہ نتائج

رُپْیا

دولت ، سرمایہ .

رُپْیَہ

دولت ، سرمایہ .

رُپْیا والا

امیر ، دولت مند .

رُپْیَہ والا

امیر ، دولت مند .

کُنْڈے کا رُپْیَہ

(صرافی) وہ رُپیہ جس میں کنڈا جھلوا کر زیور کے طور پر استعمال کیا گیا ہو ، ایسے رپیے کی بازار میں قدر و قیمت کم ہو جاتی ہے

رُوپَیَہ

چاندی کا سکّہ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ، کرنسی

رُوپَیا

چاندی کا سکّہ ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ ، کرنسی ؛ نقدی ؛ (مجازاً) دولت.

رُپا

چاندی، رُوپا

رَہْیا

باقی بچا ، رہا ؛ تراکیب میں مستعمل.

رُویا

سپنا، خواب، خیالوں میں گم رہنا، تصورکرنا، جو کُچھ نِیند کی حالت میں نظر آئے

رِیا

hypocrisy, affectation, pretence

رایا

راجہ

رِیَہ

پھیپھڑا

رِیع

شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.

رَسِیْا

شیدائی، شائق، مزہ لوٹنے والا، شوقین، لتی

اردو، انگلش اور ہندی میں رُپْیا کے معانیدیکھیے

رُپْیا

rupyaa•रुप्या

  • Roman
  • Urdu

رُپْیا کے اردو معانی

  • دولت ، سرمایہ .

Urdu meaning of rupyaa

  • Roman
  • Urdu

  • daulat, sarmaaya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُپْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُپْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone