تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"runner" کے متعقلہ نتائج

runner

دوڑنے والا

runner-up

مقابلے میں دوم آنے والا فریق یا کھلاڑی۔.

scarlet runner

سرخ پھلی اور اس کے بیج۔.

blockade-runner

گھیرا توڑنے والا

رونار

رُوئیں کا رُوئیں کا سا ، بال دار رُوئیں دار ، پشم دار ؛ کائی دار .

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

رونے

تونا (رک) کی مُغّیرہ حالت (ترا کیب میں مستعمل)

رنداں

the drunken ones

رِنْدا

वह हिंसक जंत या पशु जो दूसरे जीवों को चीर-फाड़कर खा जाता हो

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

دُھنْڈ

تلاش ، ڈھونڈ .

دنداں

دندان کا مخفف، دانت، بتیسی، چوکا

runner کے لیے اردو الفاظ

runner

ˈrʌn.ər

runner کے اردو معانی

  • دوڑنے والا شخص
  • دوڑ میں حصہ لینے والا شخص
  • پیغام رساں
  • ہرکارہ
  • (بیس بال) ایک پہلو پر دوڑنے والا کھلاڑی
  • کاروبار کا دھنی
  • ایک ایسا طریق کار جس کے ذریعے کوئی شے حرکت کرے یا پھسلے
  • قالین کی پٹی (زینے یا راہداری کے لیے کپڑے کی پٹی یا کپڑے کے چھوٹے رومال جو آرائشی ہوتے ہیں اور سنگھار میز یا میز پر سے بچھائے جاتے ہیں)
  • سمگلر، بحر اوقیانوس میں میسا چوسٹس
  • برازیل تک پائی جانے والی کارنگی/سکاڈ مچھلیوں میں سے کوئی سی مچھلی
  • (نباتیات) ایک پتلا اکڑا ہوا تنا جس میں سے جڑیں اور پتے پھوٹتے ہیں، جیسے سٹرا بیری میں
  • اس قسم کے تنوں والا کوئی پودا
  • لیٹنے والے مختلف پودوں میں سے کوئی ایک

runner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दौड़ने वाला शख़्स
  • दौड़ में हिस्सा लेने वाला शख़्स
  • पैग़मरसां
  • हरकारा
  • (बीस बाल) एक पहलू पर दौड़ने वाला खिलाड़ी
  • कारोबार का धनी
  • एक ऐसा तरीक़ कार जिस के ज़रीये कोई शैय हरकत करे या फ़स्ले
  • क़ालीन की पट्टी (ज़ीने या राहदारी के लिए कपड़े की पट्टी या कपड़े के छोटे रूमाल जो आराइशी होते हैं और सिंघार मेज़ या मेज़ पर से बिछाए जाते हैं
  • स्मगलर, बहर-ए-औक़ियानूस में मीसा चोस्ट्स्
  • ब्राज़ील तक पाई जाने वाली कारणगी/स्कॉड मछलीयों में से कोई सी मछली
  • (नबातीयात) एक पुतला अकड़ा हुआ तना जिस में से जड़ें और पते फूटते हैं, जैसे स्ट्रॉबेरी में
  • इस किस्म के तनों वाला कोई पौदा
  • लेटने वाले मुख़्तलिफ़ पौदों में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (runner)

نام

ای-میل

تبصرہ

runner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone