تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُمْح" کے متعقلہ نتائج

رُمْح

۱. نیزہ ، بھالا ، سِنان ؛ ( مجازاً ) نیزے کی نوک .

رِماح

رمح کی جمع، برچھے، نیزے

رامِح

نیزہ مارنے والا، نیز گُزار

رَمّاح

बरछा चलानेवाला, बरछेबाज़।

رَح

عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.

راح

شراب

رُوح

جان، آتما

رَحْم

کسی کے دکھ پر دل میں رقت اور ہمدردی پیدا ہونے کی کیفیت، مہربانی، شفقت، نرم دلی، ترس، ہمدردی

رَمز

آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ

رَمْض

زمین کی گرمی سے پانْو کا جلنا ، جگہ وغیرہ اندرونی اعضا کا جل جانا اور اس کے باعث بِیمار ہو جانا ، زبح کی ہوئی بکری کو مع پوست کسی گڑھے سے رکھ کر ریت اور پتھروں کی گرمی سے پکانا .

رَمی

مقرر طریقے سے مقام منیٰ میں کنکریاں پھینکنے کا عمل

رما

بیوی

رَمَہ

(بھیڑ بکربوں کا) گلّد ریوڈ نیز استعارۃً

رَمّا

(آراکشی) لکڑی میں چوڑی اور گہری چول چھیدنے کی بڑی قسم کی پٹاسی ، رمبا ، رمٹا

رَمَق

باقی جان، رہی سہی جان، جان کو روکے رہنے والی چیز، دم واپیس، آخری سان٘س، سان٘س

اردو، انگلش اور ہندی میں رُمْح کے معانیدیکھیے

رُمْح

rumh•रुम्ह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: رَمَحَ

  • Roman
  • Urdu

رُمْح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. نیزہ ، بھالا ، سِنان ؛ ( مجازاً ) نیزے کی نوک .
  • ۲. ( کنایۃ ) کوئی نوک دار چیز .

Urdu meaning of rumh

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. nezaa, bhaalaa, snaan ; ( majaazan ) neze kii nok
  • ۲. ( kanaa.eৃ ) ko.ii nokadaar chiiz

English meaning of rumh

Noun, Masculine

  • spear, sniper, Metaphorically: the tip of the spear, something sharp

रुम्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बरछा, भाला, प्रतीकात्मक: भले की नोक, कोई नोकदार चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُمْح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُمْح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone