تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُفْتَنی" کے متعقلہ نتائج

رُفْتَنی

फा. वि. झाड़ने के काबिल । ज (ब) (رب) अ. पुं.-फलों का पकाया हुआ रस जो गाढ़ा हो गया हो।

رَفْتَنی

جانے والا، جو جانے کے لئے تیار ہو

رفتن

چلاجانا، مرجانا، چلنا فارسی مصدراُردو میں مستعمل

رُفْتَگی

(کسی چیز یا جگہ وغیرہ کو) جھاڑنے پوچھنے یا صاف کرنے کا عمل، صاف ہونے کی کیفیت، صفائی

رُسْتَنی

اُگنے اور پھلنے پُھولنے کا عمل، رُوئیدگی

رَفْتَگی

کھویا کھویا رہنے کی حالت، بیخودی، حواس کی بے ربطی، خیالات بھٹکنے کا عمل.

رِشْتَنی

फा. वि. कातने योग्य, जो काता जा सके।

ریتْنی

ریتی ، سوہن.

پاے رَفْتَن نَہ جاے ماندَن

(لفظاً) نہ جانے کی قوت نہ ٹھہرنے کی جگہ ، اس موقع پر بولتے ہیں جب نہ بھاگتے بن پڑے نہ ٹھہرتے ، گومگو کی حالت ۔

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

دَمِ رَفْتَن

مرتے وقت، موت کے وقت.

نَہ رائے مانْدَن، نَہ پائے رَفْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

جائے مانْدَن نَہ پائے رَفْتَن

ایسی الجھن جس سے فرار ممکن نہ ہو ، (لفظاً) نہ ٹھہرنے کی جگہ نہ جانے یا بھاگنے کی (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کام نہ کرتے بنے نہ چھوڑتے) .

نَہ رُوئے مانْدَن نَہ راہ رَفْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

دیر آمَدَن و شِتاب رَفْتَن

فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ، دیر سے آنا چاہیے اور جلد رخصت ہوجانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُفْتَنی کے معانیدیکھیے

رُفْتَنی

ruftanii•रुफ़्तनी

وزن : 212

रुफ़्तनी के हिंदी अर्थ

  • फा. वि. झाड़ने के काबिल । ज (ब) (رب) अ. पुं.-फलों का पकाया हुआ रस जो गाढ़ा हो गया हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُفْتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُفْتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone