تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُفْتَنی" کے متعقلہ نتائج

گُفْتَنی

کہنے کے لائق، قابل بیان، قابل ذکر

سُخَن ہائے گُفْتَنی

کہنے کے لائق باتیں ، ایسی باتیں جن کا بیان کرنا ضروری ہو۔

نا گُفتَنی

جو کہنے کے لائق نہ ہو، ناقابل ِبیان، اتنی فحش، مخرب الاخلاق اور شرمناک بات جس کا کہنا خلافِ تہذیب ہو، اخلاق سے گری ہوئی بات جس کا کہنا مناسب نہ ہو

گُفْتَن

کہنا، بات کرنا

گُفْتَن آسان ، کَرْدَن مُشْکِل

کہنا آسان ہے کرنا مشکل .

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گِرفتنی

پکڑنے کے لائق، حاصل کرنے کے لائق، فائدہ مند

شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا

حَلْوا گُفْتَن دَہَن نَہ سازَد شِیرِیں

کسی چیز کا صرف ذکر کرنے سے اس چیز کا لطف حاصل نہیں ہوتا

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گِرْنی

آٹا اور چونا وغیرہ پیسنے کی چکّی، جو برقی قوّت سے چلتی ہے

گُفْتگُو

بات چیت، بول چال، تقریر، کلام

گُمانی

شبہ کرنے ولا، شک کرنے والا

گُمْتی

رک: گمٹی.

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُفْتَنی کے معانیدیکھیے

گُفْتَنی

guftanii•गुफ़्तनी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُفْتَنی کے اردو معانی

صفت

  • کہنے کے لائق، قابل بیان، قابل ذکر

شعر

Urdu meaning of guftanii

  • Roman
  • Urdu

  • kahne ke laayaq, qaabil byaan, kaabil-e-zikar

English meaning of guftanii

Adjective

गुफ़्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहने योग्य, जो बात कही जा सके, जिसका कहना आवश्यक हो

گُفْتَنی کے متضادات

گُفْتَنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُفْتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُفْتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone