تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُفْتَگی" کے متعقلہ نتائج

رُفْتَگی

(کسی چیز یا جگہ وغیرہ کو) جھاڑنے پوچھنے یا صاف کرنے کا عمل، صاف ہونے کی کیفیت، صفائی

رَفْتَگی

کھویا کھویا رہنے کی حالت، بیخودی، حواس کی بے ربطی، خیالات بھٹکنے کا عمل.

رَفْتَگی آنا

بیخود ہو کر رہ جانا.

رَفْتَگی نِکالْنا

کہہ سُن کر دل کا بوجھ ہلکا کرنا، بوجھ اُتارنا، آکر شکوے کا گلے کا تدارک کرنا.

رَفْتَگیٔ بَصارَت

اندھا ہوجانا، بینائی جاتی رہنا

رَفْتَگِیٔ شُنْوائی

بہرا ہو جانا

خود رَفْتَگی

جذبات میں بہہ جانے کا عمل، از خود رفتگی، بیخودی، مستی

اَزْخُودْ رَفْتَگی

بے خبری، بے خودی

ز خود رفتگی

آپے سے باہر ہونے کی حالت، مستی، مدہوشی خود فراموشی

ز خود رفتگی‌ ہائے حیرت

the state of going beyond one's self due to astonishment

رُفْتَنی

फा. वि. झाड़ने के काबिल । ज (ब) (رب) अ. पुं.-फलों का पकाया हुआ रस जो गाढ़ा हो गया हो।

رفتگاں

جو گزر چکا ہو، جس کی موت ہو چکی ہو

رَفْتَنی

جانے والا، جو جانے کے لئے تیار ہو

رَسْتْگی

آزادی، رہائی، نجات

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رُفْتَگی کے معانیدیکھیے

رُفْتَگی

ruftagii•रुफ़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رُفْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی چیز یا جگہ وغیرہ کو) جھاڑنے پوچھنے یا صاف کرنے کا عمل، صاف ہونے کی کیفیت، صفائی

Urdu meaning of ruftagii

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ya jagah vaGaira ko) jhaa.Dne puuchhne ya saaf karne ka amal, saaf hone kii kaifiiyat, safaa.ii

English meaning of ruftagii

Noun, Feminine

  • brushing, sweeping, dusting

रुफ़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (किसी चीज़ या जगह वग़ैरा को) झाड़ने पोछने या साफ़ करने की प्रक्रिया, स्वच्छ होने की अवस्था, सफ़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُفْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُفْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone