تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُدْوَنْتی" کے متعقلہ نتائج

رُدْوَنْتی

ایک روئیدگی جو گرم علاقوں میں سمندر کے کنارے کے پاس، مفتان، سندھ، گجرات، کارد منڈل کے کنارے اور سیلون میں ہوتی ہے، برسات ختم ہونے بے بعد کھیتوں میں اگتی ہے، عوام اس کو لون کا پوئی کہتے ہیں اس لیے کہ یہ اکثر شور جگہ پیدا ہوتی ہے اس کا چھوٹا کھڑا پیڑ چنے کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے، یہ دواؤں میں استعمال ہوتی ہے

رودَنْتی

چَنے کے پودے سے مُشابہ ایک بُوٹی ہے جوبالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے . اِس بُوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے . اس کے پتّے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں.

رسونتی

ایک قسم کی جڑی بوٹی، باربیری

راوَنْتی

(سیف بازی) تلوار چلانے کا فن، شمشیر زنی

رونی

روتی ہوئی، غم زدہ، اشکبار

روتی

روتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

رَوَنی

رک : رمنی ، خُوبصورت جوان عورت

راوْتی

رک : راوٹی.

رونڈی

رک : رون٘ٹی

رُونی

(زراعت) تیّار فصل کو پانی لگانے کا عمل، جس کے بعد دوسری بوائی تک زمین کی نمی باقی رہتی ہے

ریوتی

ستائیسویں نچھتر کا نام

راوَنی

(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانے اور پٹرا یا سہاگہ پھیرنے کے بعد زمیں کو نرم کرنا.

راوَنْتا

ایک طرح کا باجا، قدیم روایات کے مطابق اس کا موجد لنکا کا راجا راون تھا

رَونٹی

رک، رون٘ٹ

رُگْنَوتی

رک : رگن .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُدْوَنْتی کے معانیدیکھیے

رُدْوَنْتی

rudvantii•रुद्वन्ती

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

رُدْوَنْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی جو گرم علاقوں میں سمندر کے کنارے کے پاس، مفتان، سندھ، گجرات، کارد منڈل کے کنارے اور سیلون میں ہوتی ہے، برسات ختم ہونے بے بعد کھیتوں میں اگتی ہے، عوام اس کو لون کا پوئی کہتے ہیں اس لیے کہ یہ اکثر شور جگہ پیدا ہوتی ہے اس کا چھوٹا کھڑا پیڑ چنے کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے، یہ دواؤں میں استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of rudvantii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii jo garm ilaaqo.n me.n samundr ke kinaare ke paas, maftaan, sindh, gujraat, kaard manDal ke kinaare aur sailuun me.n hotii hai, barsaat Khatm hone be baad kheto.n me.n ugtii hai, avaam us ko lon ka po.ii kahte hai.n is li.e ki ye aksar shor jagah paida hotii hai is ka chhoTaa kha.Daa pe.D chane ke pe.D kii tarah hotaa hai, ye davaa.o.n me.n istimaal hotii hai

रुद्वन्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक वनस्पति अथवा पौधा जो गर्म क्षेत्रों में समुंदर के किनारे के पास, मफ़तान, सिंध, गुजरात, कारद मंडल के किनारे और सिलोन में होता है, बरसात समाप्त होने के बाद खेतों में उगता है, लोग उसको लोन का पोई कहते हैं इसलिए कि यह अधिकतर खारी जगह पैदा होती है उसका छोटा खड़ा पेड़ चने के पेड़ के समान होता है, यह दवाओं में प्रयोग होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُدْوَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُدْوَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone