تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رونے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

رونے لَگْنا

آنسو بہانا ، اشک باری کرنے لگنا ، گِریہ کرنا.

روئے لَگْنا

(دائی گری) حمل ٹھیرنے کے اِبتدائی زمانہ میں حاملہ کو متلی اور قے ہونا

رونا لَگانا

beseech, entreat

گوش رَہْنے لَگْنا

سننے کے انتظار میں رہنا

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

رونے کے ڈھیر لَگانا

روتے روتے جل تھل بھر دینا ، بِلک بِلک کے رونا ، چہکوں بہکوں رونا

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

رُونڈ لَگانا

چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.

گَلے لَگا کے رونا

گلے مل مل کے رونا، باہم گریہ کرنا.

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

بَر روُئے کار لانا

پیدا کرنا ، عَملی جامہ پہنانا .

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رونے لَگْنا کے معانیدیکھیے

رونے لَگْنا

rone lagnaa•रोने लगना

  • Roman
  • Urdu

رونے لَگْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آنسو بہانا ، اشک باری کرنے لگنا ، گِریہ کرنا.

Urdu meaning of rone lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nsuu bahaanaa, ashkbaarii karne lagnaa, giriya karnaa

रोने लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आँसू बहाना, आँसू बहाने लगना, रोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رونے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رونے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone