تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَونداہَٹ" کے متعقلہ نتائج

رَونداہَٹ

روندنا (رک) کا عمل؛ ، پامال کرنے کی صفت یا کیفیت .

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رَوِنْدَہ

چلنے یا جانے والا، مسافر، راہی

رُوندھائی

رن٘ج ، الم ، غمگینی.

روندھا

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

رُوندھا

غمگین ، رنجیدہ ، روہان٘سا.

رَوندْنا

پامال کرنا ، پان٘وسے کُچلنا ؛ (مجازاً) تباہ و برباد کرنا ، مِٹا دینا.

راندھا

ذلیل و خوار

رُوندْھنا

گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا

رُونگْھٹا

رک : رونٹگی ، اِختلاف ہا اِنکار کرنے کا عمل

روندْھنا

رون٘دنا ، پامال کرنا ، بریاد کرنا.

رَوندانا

تباہ و برباد کروانا ، کُچلوانا.

روندھا کَرنا

(شکار) رک : رون٘دھ دینا.

روندھا دینا

کھیت وغیرہ کے چا روں طرف باڑھ لگانا ، احاطہ کرنا ، محاصرہ کر لینا.

رَوادِعات

(طِب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَونداہَٹ کے معانیدیکھیے

رَونداہَٹ

rau.ndaahaT•रौंदाहट

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَونداہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روندنا (رک) کا عمل؛ ، پامال کرنے کی صفت یا کیفیت .

Urdu meaning of rau.ndaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • raundnaa (ruk) ka amal;, paamaal karne kii sifat ya kaifiiyat

रौंदाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रौंदना (रुक) का अमल, , पामाल करने की सिफ़त या कैफ़ीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَونداہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَونداہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone