تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رودن" کے متعقلہ نتائج

رودن

رونا، گِریہ و زاری، آن٘سو

رودَنْتی

چَنے کے پودے سے مُشابہ ایک بُوٹی ہے جوبالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے . اِس بُوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے . اس کے پتّے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں.

رَوشَن

جلتا ہوا، چمکتا ہوا، اجالا کرتا ہوا، تاباں، درخشاں (بجھا کے بر خلاف چراغ وغیرہ)

رَوزَن

سوراخ، چھید، شگاف

رُودَہ

(طب) آنت، انتڑی

رودا

آنت ، انتڑی ، اوجھڑی ، ساز کی تان٘ت .

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

رَوند

سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ

روئِیدَنی

उगने योग्य, अंकुरित होने योग ।।

رَودْھنا

رون٘دنا ، پائمال کرنا .

رَوغَن

خوردنی تیل، چکنا سیال جو بعض بیجوں، سبزیوں یا مغزیات کو پیس کر نکالا گیا ہو، جیسے روغن بادام، روغن کاہو وغیرہ

رُوْد

دریا، ندی، نہر

رُوْد

رُوْد

رَون

رونْد (رک)

اردو، انگلش اور ہندی میں رودن کے معانیدیکھیے

رودن

rodan•रोदन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رودن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رونا، گِریہ و زاری، آن٘سو

Urdu meaning of rodan

  • Roman
  • Urdu

  • rona, giriya-o-zaarii, aansuu

English meaning of rodan

Noun, Masculine

  • a tear, tears.
  • Weeping, wailing, lamentation

रोदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अश्रुपात करना, विलाप करना, रोना
  • आँसू

رودن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رودن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رودن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone