تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rock" کے متعقلہ نتائج
rock کے لیے اردو الفاظ
rock کے اردو معانی
- پتھر
- چٹان
- چٹان یا اس قسم کی شے بنانے والا بڑا پتھر
- (پہاڑ سے) علیحدہ یا الگ ایک بہت بڑا پتھر
- کسی بھی جسامت/حجم کا پتھر
- پتھر بلحاظ حجم
- چٹان یا پتھر سے مشابہ کوئی بھی شے
- مضبوط بنیاد یا سہارا یا ذریعۂ حفاظت
- مختلف اقسام کی خوشبو دار سخت گولیاں (مٹھائی کی)
- دھاری دارلگن/لکڑی کا برتن یا دھاری دار مچھلی
- (ارضیات) مختلف مرکبات کا معدنی مادہ جو یکجان ہو یا علیحدہ علیحدہ ہو اور فطری طور پر معقول حجم یا مقداروں میں جمع ہو گیا ہو، جیسے آتش فشانی کے اثر یا عمل آب سے
- اس قسم کا کوئی مخصوص مادہ
- (عوامی) (عموماً جمع) روپیہ
- پیسہ
- (عوامی) ہیرا
- جواہر
- موتی
rock के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पत्थर
- चट्टान
- चट्टान या इस किस्म की शैय बनाने वाला बड़ा पत्थर
- (पहाड़ से) अलैहदा या अलग एक बहुत बड़ा पत्थर
- किसी भी जसामत/हुजम का पत्थर
- पत्थर बलिहाज़ हुजम
- चट्टान या पत्थर से मुशाबेह कोई भी शैय
- मज़बूत बुनियाद या सहारा या ज़रीया-ए-हिफ़ाज़त
- मुख़्तलिफ़ इक़साम की ख़ुशबूदार सख़्त गोलीयां (मिठाई की
- धारी दारलगन/लक्कड़ी का बर्तन या धारीदार मछली
- (अर्ज़ियात) मुख़्तलिफ़ मुरक्कबात का मादिनी माद्दा जो यकजान हो या अलैहदा अलैहदा हो और फ़ित्री तौर पर माक़ूल हुजम या मिक़दारों में जमा हो गया हो, जैसे आतिश फ़िशानी के असर या अमल आब से
- इस किस्म का कोई मख़सूस माद्दा
- (अवामी) (उमूमन जमा) रुपया
- पैसा
- (अवामी) हीरा
- जवाहर
- मोती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rock-wool
غیر نامیاتی مادّہ جسے مصنوعی اون کی شکل میں تبدیل کر کے غیرموصل یا حا جز بنانے یا آواز روکنے میں استعمال کرتے ہیں۔.
rock and roll
عوام پسند رقص، موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ،سا دہ دُھنیں طبلے یا ڈرم کی تیز تھاپ کے ساتھ۔-.
rock salmon
برط مچھلی کا تجارتی نام جس کا اطلاق گربہ ما ہی، سگ ماہی کی طرح کی مختلف اقسام پر ہوتا ہے ۔.
rockhopper
پینگوئن (بطریق) کی ایک چھوٹی قسم جس کے ماتھے پرکلغی ہوتی ہے، قطب جنوبی اور نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی-.
rocking-stone
چٹان پر ٹکا ہوا چٹانی تودہ جو بآسانی ہلتا ہے؛ اسے logan-stone ہلتا ڈولتا پتھر بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rock)
rock
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔