تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rock" کے متعقلہ نتائج
rock کے لیے اردو الفاظ
rock کے اردو معانی
- پَتَّھر
- جُھومْنا
rock के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पत्थर
- झूमना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rock-wool
غیر نامیاتی مادّہ جسے مصنوعی اون کی شکل میں تبدیل کر کے غیرموصل یا حا جز بنانے یا آواز روکنے میں استعمال کرتے ہیں۔.
rock and roll
عوام پسند رقص، موسیقی کا ایک طرز ۱۹۵۰ء کی دہائی سے رائج ،سا دہ دُھنیں طبلے یا ڈرم کی تیز تھاپ کے ساتھ۔-.
rock salmon
برط مچھلی کا تجارتی نام جس کا اطلاق گربہ ما ہی، سگ ماہی کی طرح کی مختلف اقسام پر ہوتا ہے ۔.
rockhopper
پینگوئن (بطریق) کی ایک چھوٹی قسم جس کے ماتھے پرکلغی ہوتی ہے، قطب جنوبی اور نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی-.
rocking-stone
چٹان پر ٹکا ہوا چٹانی تودہ جو بآسانی ہلتا ہے؛ اسے logan-stone ہلتا ڈولتا پتھر بھی کہتے ہیں۔.
rockling
کوڈ خاندان کی مختلف چھوٹی مچھلیوں میں سے کوئی ،خصوصاً جنس Ciliata اور Rhinomenus سے تعلق رکھنے والی جو پہا ڑی جھیلوں میں ملتی ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rock)
rock
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔