تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rock-bound" کے متعقلہ نتائج

rock-bound

(ساحل)پتھر یلا ،چٹانی جہاں تک رسائی نہ ہوسکے۔.

رُخ بَنْدی

بہاؤ کی سمت بدلنا ، روک.

راکھی بَنْد

جس کی کلائی میں بھائی کی حیثیت سے راکھی بندھی ہو، جسے کسی عورت نے راکھی باندھ کر اپنا بھائی یا بھائی مان لیا ہو

راکھی بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

دُکان بَنْد کَرْنا

دکان کے پٹ بندکرنا ؛ بِکری موقوف کرنا ؛ کوشش ترک کردینا، ترکِ عمل کرنا.

ڈِھک بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کُچھ کا کُچھ نظر آنا ، نظر بندی

دُکان بَنْد ہونا

دکان کے پٹ بند ہونا، بِکری موقوف ہونا.

ڈاک بَنْد کَرْنا

سلسلۂ رسل و رسائل ختم کرنا، ڈاک کا تھیلا بند کرنا

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

بِنْد ریکھا

لفظوں کی ایک قطار .

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

رات پَڑی بُون٘د نام رَکھا مَحْمُود

پیٹ میں پڑی بوند نام رکھا محمود

کام کے آغاز ہی پر اس کی تعریفیں کرنا، کام ہوا نہیں خوشی پہلے ہی منانی شروع کردی

rock-bound کے لیے اردو الفاظ

rock-bound

rock-bound کے اردو معانی

صفت

  • پتھروں کے گھیرے میں یا چٹانوں کے احاطے یا حد بندی میں
  • چٹانی
  • سنگین
  • پتھریلا

rock-bound के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • पत्थरों के घेरे में या चट्टानों के अहाते या हदबंदी में
  • चटानी
  • संगीन
  • पथरीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rock-bound)

نام

ای-میل

تبصرہ

rock-bound

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone