تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ کاتْنا" کے متعقلہ نتائج

رِشْتَہ کاتْنا

تعلق ختم کرنے کی سازش کرنا ، دُشوری پیدا کرنا

رَسْتَہ کُھلْنا

رُکاوٹ کا دُور ہو جانا ، کاربرآری کی صُورت پیدا ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

رَسْتَہ کاٹْنا

راستہ یا سڑک وغیرہ پر کسی کے سامنے سے گُزرنا.

رَسْتا کُھلْنا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش ختم ہونا.

رَسْتا کاٹْنا

سامنے سسے گُزرنا ، مقابل آنا ؛ حائل ہونا.

رَسْتَہ کَھلْنا

راہ چلنے میں دُشواری کا احساس ہونا.

رِشْتَہ کَرْنا

نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا

راسْتَہ کَٹْنا

. راستہ گزرنا یا نکلنا ، آمد و رفت کے لیے راستہ کُھلنا .

رَسْتَہ کَٹْنا

ایک راہ سے دُوسری راہ نِکلنا.

راسْتَہ کھولْنا

موقع دینا ، ذریعہ یا وسیلہ مہیا کرنا ، تدبیر کرنا .

راسْتَہ کاٹْنا

کسی کو روانگی کے وقت روک دینا یا کوئی ایسا امر پیش آنا جس کو بدشگونی مانا جاتا ہے، (اوہام پرست لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کسی کے راستے میں کالی بلی وغیرہ دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں طرف کو نکل جائے تو یہ ایک بدشگونی ہے)

راسْتَہ کھوٹا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، راہ میں حائل ہونا ، تاخیر یا رکاوٹ پیدا کرنا ، مزاحم ہونا ، راستہ روک کر کھڑے ہو جانا .

رَسْتَہ غَلَط کَرْنا

غلط راہ پر جا نِکلنا ، بھٹک جانا ، گُمراہ ہو جانا.

رَسْتَہ دُرُسْت کَرْنا

راستہ ہموار کرنا ، رُکاوٹیں دُور کرنا ؛ رہنمائی کرنا ، ہدایت دینا.

راسْتَہ فَراموش کَرْنا

راستہ بھول جانا ، راہ گم کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ کاتْنا کے معانیدیکھیے

رِشْتَہ کاتْنا

rishta kaatnaa•रिश्ता कातना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رِشْتَہ کاتْنا کے اردو معانی

  • تعلق ختم کرنے کی سازش کرنا ، دُشوری پیدا کرنا

Urdu meaning of rishta kaatnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq Khatm karne kii saazish karnaa, dushorii paida karnaa

रिश्ता कातना के हिंदी अर्थ

  • रिश्ते को समाप्त करने का षड़यंत्र रचना, कठिनाई पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ کاتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتَہ کاتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone