تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسْتَہ کَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

رَسْتَہ کَھلْنا

راہ چلنے میں دُشواری کا احساس ہونا.

رَسْتَہ کُھلْنا

رُکاوٹ کا دُور ہو جانا ، کاربرآری کی صُورت پیدا ہونا ، تدبیر ہاتھ آنا.

رَسْتا کُھلْنا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش ختم ہونا.

راسْتَہ کُھلْنا

. (تنقید) طور طریقہ ایجاد ہونا ، اُسلوب وضع ہونا .

راسْتَہ کھولْنا

موقع دینا ، ذریعہ یا وسیلہ مہیا کرنا ، تدبیر کرنا .

نَئے راسْتے کھولْنا

نئے پہلو اختیار کرنا، نئی راہ اختیار کرنا

راسْتَہ کُھلا ہونا

راستہ صاف ہونا ، راستے میں کوئی دشواری یا دقت نہ ہونا ، راہ آسان ہونا .

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

راسْتَہ کَرنا

. جگہ بنانا ، رسائی حاصل کرنا ، پہنچنا .

رَسْتَہ کَرنا

اِنتظام کرنا ، بندوبست کرنا ، درست کرنے کی تدبیر کرنا.

رَخْنَہ کَرْنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

رِشْتَہ کَرْنا

نسبت یا سگائی ٹھہرانا، شادی بیاہ کرنا

رَخْنَہ کُھلْنا

سوراخ کُھلنا.

راسْتَہ کَٹْنا

. راستہ گزرنا یا نکلنا ، آمد و رفت کے لیے راستہ کُھلنا .

رَسْتَہ کَٹْنا

ایک راہ سے دُوسری راہ نِکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ کَھلْنا کے معانیدیکھیے

رَسْتَہ کَھلْنا

rasta khalnaa•रस्ता खलना

  • Roman
  • Urdu

رَسْتَہ کَھلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • راہ چلنے میں دُشواری کا احساس ہونا.

Urdu meaning of rasta khalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raah chalne me.n dushvaarii ka ehsaas honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ کَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسْتَہ کَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone