تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتَہ دَارَوں" کے متعقلہ نتائج

رِشْتَہ دَارَوں

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ

رِشْتِہ داری

قرابت، ناتا، تعلق

رِشْتے داری

رِشتہ داری، قرابت داری

رِشْتَہ داری

رِشْتے دار

وہ جس سے کوئی تعلق ہو، خاندانی تعلقات، تعلقاتی، اپنے لوگ

رِشْتَہ دار

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ، پریوار کے لوگ

سَر رِشْتَہ داری

سر رشتہ دار کا عہدہ یا کام.

قَریب کی رِشْتَہ دارِی

نزدیک کا رشتہ دار

سَر رِشْتَہ دار

میر منشی، ہیڈ کلرک، دیسی زبان کے دفتر کا سپرنٹنڈنٹ، مسل خواں

دُور کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جس میں خون کا تعلق شامل نہ ہو.

طَرْفی رِشْتَہ دار

وہ رشتے دار جو صلبی ہوں ، ایک دادا کی اولاد میں سے ہوں ، ہم اصل ، ہم جد ، یک جدی ، سگے ، حقیقی رشتے دار .

دُودھ کے رِشْتَہ دار

رک : دودھ شریک.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتَہ دَارَوں کے معانیدیکھیے

رِشْتَہ دَارَوں

rishta-daaro.n•रिश्ता-दारों

اصل: فارسی

واحد: رِشْتَہ دار

دیکھیے: رِشْتَہ دار

  • Roman
  • Urdu

رِشْتَہ دَارَوں کے اردو معانی

اسم، جمع

  • تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ

Urdu meaning of rishta-daaro.n

  • Roman
  • Urdu

  • taalikaatii, apne log, naatedaar, Khaandaan ke log

English meaning of rishta-daaro.n

Noun, Plural

  • relatives

रिश्ता-दारों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتَہ دَارَوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتَہ دَارَوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone