تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِشْتے داری" کے متعقلہ نتائج

رِشْتے داری

رِشتہ داری، قرابت داری

رِشْتَہ داری

رِشْتِہ داری

قرابت، ناتا، تعلق

رِشْتے دار

وہ جس سے کوئی تعلق ہو، خاندانی تعلقات، تعلقاتی، اپنے لوگ

سَر رِشْتَہ داری

سر رشتہ دار کا عہدہ یا کام.

رِشْتَہ دار

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ، پریوار کے لوگ

قَریب کی رِشْتَہ دارِی

نزدیک کا رشتہ دار

رِشْتَہ دَارَوں

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ

سَر رِشْتَہ دار

میر منشی، ہیڈ کلرک، دیسی زبان کے دفتر کا سپرنٹنڈنٹ، مسل خواں

طَرْفی رِشْتَہ دار

وہ رشتے دار جو صلبی ہوں ، ایک دادا کی اولاد میں سے ہوں ، ہم اصل ، ہم جد ، یک جدی ، سگے ، حقیقی رشتے دار .

دُودھ کے رِشْتَہ دار

رک : دودھ شریک.

دُور کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جس میں خون کا تعلق شامل نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِشْتے داری کے معانیدیکھیے

رِشْتے داری

rishtedaarii•रिश्तेदारी

وزن : 2222

دیکھیے: رِشْتِہ داری

  • Roman
  • Urdu

رِشْتے داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رِشتہ داری، قرابت داری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رِشْتِہ داری

قرابت، ناتا، تعلق

شعر

Urdu meaning of rishtedaarii

  • Roman
  • Urdu

  • rishtaadaarii, qaraabatdaarii

English meaning of rishtedaarii

Noun, Feminine

  • relationship, kinship, the way in which two or more people or things are connected

रिश्तेदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तादारी, नातेदारी, संबन्धी

رِشْتے داری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِشْتے داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِشْتے داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone