تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rinse" کے متعقلہ نتائج

rinse

کَھنْگالنا

رسے

آہستہ سے ، نرمی سے

دانِش

علم و فن

دھنسی

دھن٘سنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دَھنساؤ

اندر کی طرف جانے کا عمل .

دَھنْسا

دھنسنا کا ماضی اور حالیہ تمام تراکیب میں مستعمل

رُوہانسی

آنکھوں میں آنسو بھرلانے والی.

رُوہانسُو

آنکھوں میں آنسو بھر لانے والا.

دَھونسا

بڑا نقارہ ، بڑا ڈھول جو شادی بیاہ ، فوج کے پہرے نیز رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے وقت بجایا جاتا ہے .

رَونسا

لوبیا بوڑو کی پھلی

دَھونسِیا

مکّار ، فریبی ، دم باز ؛ مالگُزاری وصول کرنے والا

دَھونسَہ

رک : دھون٘سا .

ڈھانسی

سوکھی کھانسی، ایسی کھانسی جس میں بلغم نہیں نکلتا

رُوہانسا

رونے جیسی کیفیت ہونا، رونے جیسا ہونا

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

rinse کے لیے اردو الفاظ

rinse

rɪns

rinse کے اردو معانی

  • کھنگالنا
  • پانی ترانا
  • ہلکا سا دھونا، جیسے بہتے پانی میں ہلا کر یا وقتی طور پر پانی میں ڈبکیاں دے کر
  • پانی یا کسی دیگر مائع کی مدد سے صاف کرنا
  • صاف پانی میں ڈبونا، دھونے کے آخری مرحلے کے طور پر
  • پانی میں ڈبو کر گرد یا صابن نکال دینا

rinse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • खंगालना
  • पानी तराना
  • हल्का सा धोना, जैसे बटहते पानी में हिला कर या वक़्ती तौर पर पानी में डुबकियां दे कर
  • पानी या किसी दीगर माए की मदद से साफ़ करना
  • साफ़ पानी में डुबोना, धोने के आख़िरी मरहले के तौर पर
  • पानी में डुबो कर गर्द या साबुन निकाल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rinse)

نام

ای-میل

تبصرہ

rinse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone