تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رادِف" کے متعقلہ نتائج

رادِف

جو بعد میں آئے، پیچھے آنے والا، پچھلا سوار

رادِفَہ

پیچھے آنے والی چیز

رادِفَت

صوراسرافیل کی دوسری آواز

رِدْف

(قافیہ) حرفِ علّت ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بِلا فاصلہ آئے.

رادِع

(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

رادی

Charity, hospitality, valour, bravery, wisdom, intelligence.

رادَہ

(فلکیات) ایک ارب سال کا عرصہ .

رادَ

کسی بات یا امرکی ردَ کرنے والا

راجِف

جاڑے کا بُخار ، تپ لرزہ

رِدْفِ اَصْلی

(قافیہ) جو ردف ایسا ہے کہ اس میں ار روی میں حرفِ ساکن واسطہ ہوتا ہے اس کو رِدفِ اصلی کہتے ہیں.

رِدْفِ مُطْلَق

(قافیہ) وہ حرفِ عِلّتِ ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بلا فاصلہ آئے.

رِدْفِ زائِد

(قافیہ) وہ حرفِ ساکن جو رِدفِ مُطلق اور حرفِ روی کے درمیان واقع ہو جیسے دوست کا سِین.

رَدِیف

وہ لفظ یا الفاظ جو ابیات یا غزل اور قصیدے کے اشعار میں قافیے کے بعد بار بار آئیں

رَعْد

بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکر کھانے کی آواز

رَعِیف

آگے نکل جانے والا گھوڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رادِف کے معانیدیکھیے

رادِف

raadif•रादिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَدِفَ

  • Roman
  • Urdu

رادِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو بعد میں آئے، پیچھے آنے والا، پچھلا سوار

Urdu meaning of raadif

  • Roman
  • Urdu

  • jo baad me.n aa.e, piichhe aane vaala, pichhlaa savaar

English meaning of raadif

Noun, Masculine

  • follower, one who comes after (someone )

रादिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो बाद में आए, पीछे आने वाला, पिछला सवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رادِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رادِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone