تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rib" کے متعقلہ نتائج

رِبْع

طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

rib

پَسْلی

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

رِبْعِ دائِمَہ

(طِب) بُخاروں کی وہ قِسم جو ہمیشہ چوتھیتا ہوتی ہے.

رِبْعِ مُثَلَّث

(طب) رِبع بخار کی ایک قِسم جس میں مسلسل بخار آتا ہے اور کوئی وقفہ نہیں ہوتا

رِبْعِ مُثَنّیٰ

(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے

رِبا

رِبوٰ، رِبیٰ، وہ رقم، جو اصل ہپر زائد وصول کی جائے

رِباحی

تیز خوشبو والا کافور، عُمدہ قِسم کا کافور

رِبّی

یہودی عالم ، نیز یہود کا مذہبی پیشوا یا بُزرگ .

رِیبَہ

نفاق، شبہ، شک میں ڈالنے والی چیز

رِبح

تجارتی سود، نفع، مُنافع (جو تجارت وغیرہ میں ہو)

rib-tickler

ہنسا نے ، گد گدانے والی شے ، مذاق ، لطیفہ ۔.

رِبا خوار

سُود لینے والا ، سُود خوار

رِبِّیٔ اَعْظَم

یہودی پیشواؤں کا سردار

رِبن کا کام

(کڑھت) پتلے اور موٹے رنگین و سفید ربن سے بیل بوٹے بانا

rib کے لیے اردو الفاظ

rib

rɪb

rib کے اردو معانی

  • (تشریح الاعضا) پسلی
  • انسان اور ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے دیگر جانداروں میں ان پتلی مڑی ہوئی/خمیدہ ہڈیوں میں سے کوئی سی جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب جڑی ہوتی ہیں اور سینے کے جوف اور بعض دیگر اہم اعضا کو اپنے اندر گھیرے ہوتی ہیں
  • چانپ
  • گائے یا بکری کی چانپ جس میں ایک یا زیادہ پسلیاں شامل ہوتی ہیں
  • پسلی یا چانپ سے شکل، استعمال، حالت یا کیفیت میں ملتی جلتی کوئی شے، جیسے چھتری کی تیلیاں یا کمانیاں
  • (فن تعمیر) لکڑی یا دھات کا ایسا ٹکڑا جو محراب دار چھت یا گول گنبد کی آرائش یا سہارے کے لیے لگایا گیا ہو
  • (جہاز رانی) شہتیر یا دھات کی سلاخیں جنھیں جہاز کے پیندنے سے باہر اور اوپر کو آڑے انداز سے لگایا جاتا ہے تاکہ جہاز کے پہلو مضبوط ہو جائیں
  • (طیرانیات) ہوائی جہازوں کے پروں کی طوالت میں لگی ہوئی صلیبی شکل کی بلیاں جن کی مدد سے پروں کا بوجھ پیروں کی بلیوں پر ڈالا جاتا ہے
  • (نباتیات) رگ برگ یا پتے کی سب سے بڑی رگ
  • کپڑے پر بنائی میں ڈالی گئی دھاری یا ابھرواں دھاری، جیسے کار ڈرائے وغیرہ میں یا اون سے بنی ہوئی اشیا میں
  • (عوامی) تیر مزاح جو کسی بھی شخص کی جانب چھوڑا گیا ہو
  • بیوی، حضرت آدم کی پسلی سے پہلی عورت حضرت حوا کے پیدا کیے جانے کے بائبلی بیان کے پر مزاح حوالے سے
  • (پیدائش، باب دوم : 2221)

rib के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (तशरीह उल-आज़ा) पसली
  • इंसान और रीढ़ की हड्डी रखने वाले दीगर जानदारों में इन पतली मुड़ी हुई/ख़मीदा हडीयों में से कोई सी जो रीढ़ की हड्डी के दोनों जानिब जुड़ी होती हैं और सीने के जोफ़ और बाअज़ दीगर अहम आज़ा को अपने अंदर घेरे होती हैं
  • चानप
  • गाय या बिक्री की चानप जिस में एक या ज़्यादा पसलियां शामिल होती हैं
  • पसली या चानप से शक्ल, इस्तिमाल, हालत या कैफ़ीयत में मिलती जलती कोई शैय, जैसे छतरी की तीलियां या कमानीयाँ
  • (फ़न तामीर) लक्कड़ी या धात का ऐसा टुकड़ा जो महिराबदार छत या गोल गनबद की आराइश या सहारे के लिए लगाया गया हो
  • (जहाज़रानी) शहतीर या धात की सलाखें जिन्हें जहाज़ के पीनदने से बाहर और ऊपर को आड़े अंदाज़ से लगाया जाता है ताकि जहाज़ के पहलू मज़बूत हो जाएं
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ों के परों की तवालत में लगी हुई सलीबी शक्ल की बिल्लियां जिन की मदद से परों का बोझ पैरों की बिल्लियों पर डाला जाता है
  • (नबातीयात) रग बर्ग या पत्ते की सब से बड़ी रग
  • कपड़े पर बनाई में डाली गई धारी या उभरवां धारी, जैसे कार डराए वग़ैरा में या ऊन से बनी हुई अश्या में
  • (अवामी) तीर मज़ाह जो किसी भी शख़्स की जानिब छोड़ा गया हो
  • बीवी, हज़रत आदम की पसली से पहली औरत हज़रत हवा के पैदा किए जाने के बाइबली बयान के पर मज़ाह हवाले से
  • (पैदाइश, बाब दोम : 2221

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rib)

نام

ای-میل

تبصرہ

rib

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone