تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِبْع" کے متعقلہ نتائج

رِبْع

طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

رِبا

رِبوٰ، رِبیٰ، وہ رقم، جو اصل ہپر زائد وصول کی جائے

رَبَع

آغازِ موسم بہار میں پیدا ہونے والا اونٹنی کا بچّہ

رُبْع

چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

رَبِّہ

مجازاً: مالکہ، محبوبہ

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

رَباع

وہ جانور جس کے چار اگلے دان٘ت(ثنایا وار انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں.

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

رِبْعِ دائِمَہ

(طِب) بُخاروں کی وہ قِسم جو ہمیشہ چوتھیتا ہوتی ہے.

رِبْعِ مُثَلَّث

(طب) رِبع بخار کی ایک قِسم جس میں مسلسل بخار آتا ہے اور کوئی وقفہ نہیں ہوتا

رِبْعِ مُثَنّیٰ

(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

رُبْعِ دائِرَہ

(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.

رُبْعِ مَسکُون

کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں رِبْع کے معانیدیکھیے

رِبْع

rib'•रिब'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: رَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

رِبْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

Urdu meaning of rib'

  • Roman
  • Urdu

  • tab) chauthiya buKhaar, chauthe din kii baarii ka buKhaar, is buKhaar me.n ek baarii se duu.osrii baarii tak bahattar ghanTe ka vaqfaa hotaa hai

English meaning of rib'

Noun, Masculine

  • the fever that coming on fourth day, quartan, this fever has an interval of seventy-two hours from one to second time

रिब' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौथे दिन आने वाला ज्वर, चौथिया, इस बुखार में एक बार से दोसरी बार तक बहत्तर घंटे का अंतराल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone