تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِبح" کے متعقلہ نتائج

رِبح

تجارتی سود، نفع، مُنافع (جو تجارت وغیرہ میں ہو)

رَبُوح

جماع کے وقت بے ہو جانا (جو عورت کا ایک عمدہ وصف ہے).

رَح

عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.

راح

شراب

رُوح

جان، آتما

رِباحی

تیز خوشبو والا کافور، عُمدہ قِسم کا کافور

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

رَب

پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

رِبا

رِبوٰ، رِبیٰ، وہ رقم، جو اصل ہپر زائد وصول کی جائے

رَبی

اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا

رَبّی

میرا رب

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

رَباع

وہ جانور جس کے چار اگلے دان٘ت(ثنایا وار انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رِبح کے معانیدیکھیے

رِبح

rib.h•रिब्ह

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

رِبح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تجارتی سود، نفع، مُنافع (جو تجارت وغیرہ میں ہو)

Urdu meaning of rib.h

  • Roman
  • Urdu

  • tijaaratii suud, nafaa, munaafaa (jo tijaarat vaGaira me.n ho

English meaning of rib.h

Noun, Masculine

  • interest, profit, gain (in business etc.)

रिब्ह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तिजारती सूद या तिजारती लाभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِبح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِبح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone