تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خیزاں" کے متعقلہ نتائج

خیزاں

۰۱ اُٹھتا ہوا ، اوپر نکلتا ہوا ، ابھرتا ہوا (عموماً افتان کے بعد مستعمل).

اُفْتاں و خیزاں

falling and rising, disorderly, moving in a disorderly way, with great trouble, with great difficulty

صُبْح خیزاں

worshipper, adorer, votary

خِزَاں

وہ موسم جس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں، پت جھڑ

خِزاں آنا

(مجازاً) بے رونقی کا ظہور ہونا؛ زوال آنا ؛ حُسن نہ رہا.

خِزانی

خزاں زدہ، تباہ، پریشان

خِزاں دِیدَہ

وہ پتہ یا پیڑ جو خزاں کی تکلیف اٹھا چکا ہو، جو خزاں کے غم سے دکھی ہو، خزاں رسیدہ، خزاں کا مارا

خِزاں رَسِیدہ

مُرجھایا ہوا، جس پر خزاں کا وقت آ گیا ہو، جو خزاں کی وجہ سے برباد ہونے والا ہو

خزاں آشنا

acquainted with autumn

خَزاں آنا

۔لازم۔ ۱۔خزاں کا موسم آنا۔ ۲۔بے رونقی کا ظہور ہونا۔ زوال آنا۔ حسن نہ رہنا۔

خَزاں کا مارا

پُرانا، مُرجھایا ہوا؛ (کنایتاً) ضعیف، عُمر رسیدہ.

خِزاں پَرْوَرْدَہ

خزاں کے موسم میں پلنے والا، مراد : غمگین ، پژ مردہ.

خِزاں گَزِیدَہ

خزاں رسیدہ، عمردراز، ضعیف، معمر، زردی مائل، مرجھایا ہوا

خِزاں رَسِیدَگی

Decrepitude/Witheredness/feebleness, decrepit condition, dilapidated situation

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

اردو، انگلش اور ہندی میں خیزاں کے معانیدیکھیے

خیزاں

KHezaa.n•ख़ेज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خیزاں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۰۱ اُٹھتا ہوا ، اوپر نکلتا ہوا ، ابھرتا ہوا (عموماً افتان کے بعد مستعمل).
  • ۰۲ (ایسی شے) جو پھیلانے ، سکیڑنے یا دباؤ پڑنے کے بعد اپنی اصلی حالت پر خود بخود عود کر آئے ، لچک دار (انگ : Elastic).

شعر

Urdu meaning of KHezaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ uThtaa hu.a, u.upar nikaltaa hu.a, ubhartaa hu.a (umuuman uftaan ke baad mustaamal)
  • ۰۲ (a.isii shaiy) jo phailaane, suke.Dne ya dabaa.o pa.Dne ke baad apnii aslii haalat par KhudabKhud u.ud kar aa.e, lachakdaar (ang ha Elastic)

English meaning of KHezaa.n

Adverb

  • rising, leaping, wave

ख़ेज़ाँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उठता हुआ, ऊपर निकलता हुआ, उभरता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خیزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خیزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone