تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریتَل" کے متعقلہ نتائج

ریتَل

وہ زمین جس میں ریت زیادہ ہو، چولی زمین

ریتْلا

جنگلی چُوہا.

ریتْلا پَتّھر

(طبقات الارض) جس پتھر کی ساخت بالو سے ہوئی ہو، بھربھرا پتّھر، حجرالرمل

رَتْیَل

ایک چڑیا جو رات کو چاندنی میں بولتی ہے .

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

ریتَہ

بالُو ، دُھول.

ریتی

رک : ریت

ریتے

ریت کی جمع

ریتا

سالم دُن٘بہ، جو اس کی ہی کھال میں لپیٹ کر اور اندر مسالے بھرکر انگاروں پر بھونا جائے

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

ریغَل

کمزور، دُبلا پتلا لاغر جانور

ریتِیلا

ریت دار، نرم، بُھربُھرا

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

رُتَیلا

(حشریات) ایک زہریلا حشرہ ، جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے ، رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے جس کے بدن پر رواں ہوتا ہے.

ریال

بعض مسلم ممالک کا چان٘دی کا سکّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ریتَل کے معانیدیکھیے

ریتَل

retal•रेतल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ریتَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ زمین جس میں ریت زیادہ ہو، چولی زمین

اسم، مؤنث

  • ریت، ریتا

Urdu meaning of retal

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jis me.n riit zyaadaa ho, cholii zamiin
  • riit, riita

English meaning of retal

Noun, Masculine

  • a dusty tract of earth

Noun, Feminine

रेतल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो ज़मीन जिस में रेत अधिक हो, बंजर ज़मीन
  • भूरे रंग का एक प्रकार का छोटा पक्षी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

ریتَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone