Search results
Saved words
Showing results for "sand"
Urdu words for sand
sand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रीत
- रेग
- बालू
- पत्थर के कम-ओ-बेश बारीक ज़र्रे जो उमूमन छोटे और भुरभुरे होते हैं
- (उमूमन जमा) रेग ज़ार
- रेग साहिल या पानी का उथला हिस्सा, जो ज़्यादा तर रीतला होता है
- रीत घड़ी की रीत
- (उमूमन जमा) (मजाज़न) लमहात ज़िंदगी या लमहात वक़्त
- (अवामी) हिम्मत
- हौसला
- सुर्ख़ी माइल ज़र्द रंग
sand کے اردو معانی
- ریت
- ریگ
- بالو
- پتھر کے کم و بیش بار یک ذرے جو عموماً چھوٹے اور بھربھرے ہوتے ہیں
- (عموماً جمع) ریگ زار
- ریگ ساحل یا پانی کا اُتھلا حصہ، جو زیادہ تر ریتلا ہوتا ہے
- ریت گھڑی کی ریت
- (عموماً جمع) (مجازاً) لمحات زندگی یا لمحات وقت
- (عوامی) ہمت
- حوصلہ
- سرخی مائل زرد رنگ
Related searched words
sand eel
مار ماہی کی طرح کی مچھلی جو خاندان Ammodytidae یا Hypotychidae سے تعلق رکھتی ہے اسے لانس LAUNCE بھی کہتے ہیں ۔.
sand-hopper
ایک چھوٹا دو کار پا قشری یا خولی حشرہ جو سمندر کے کنارے ریت میں بل بناکر رہتا ہے ، بالو ٹڈا۔.
sand martin
ابابیل سے ملتی جلتی ایک چڑیا Riparia riparia جوریتیلے ساحلوں کے پہلو میں گھونسلہ بناتی ہے، خطّاف الرمل ، ریگ مارٹن ۔.
sanDaavaa
(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (sand)
sand
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone