تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"resit" کے متعقلہ نتائج

resit

((ماضی و ماضیہ resat))

رِیسیٹ

reset

رَثِیت

طب: اعصاب یا جوڑوں کی تکلیف جس کے باعث عموماً مرض بھی ہوجاتا ہے، گٹھیا

reset

دوبارہ رکھنا

resat

کا ماضی و ماضیہ۔.

resite

جائے وقوع بدلنا ،کسی اور جگہ لے جانا ۔.

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

رِشْتَہ

تاگا، ڈورا (ہٹا ہوا یا بے ہٹا)، کتا ہوا سوت

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

رِشْتے

تعلق، واسطہ، علاقہ، لگاؤ، بندھن، رابطہ، رشتہ داری

رَسْت

طرف، جانب

رَسَوت

ایک سیاہی مائل منجمد تلخ مادّہ جو چھال یا پھلی سے حاصل ہوتا ہے اوراکثر پانی میں گھس کرآنکھوں یا پھنسیوں میں بطور دوا لگاتے ہیں، نیز وہ درخت جس کی چھال یا پھلی سے یہ مادّہ بنتا ہے شیرۂ خولان، حفض

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

دوسْت

وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)

resit کے لیے اردو الفاظ

resit

ˌriːˈsɪt

resit کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ((ماضی و ماضیہ resat))
  • برط (امتحان میں) فیل ہونے کے بعد دوبارہ بیٹھنا۔.
  • اس کی مثال یا عمل۔.
  • فیل ہونے والے طلبہ کو موقع دینے کے لیے منعقد کیا جانے والا امتحان ۔.

resit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • ((माज़ी-ओ-माज़िया resat)
  • बरत (इमतिहान में) फ़ेल होने के बाद दुबारा बैठना।
  • इस की मिसाल या अमल।
  • फ़ेल होने वाले तलबा को मौक़ा देने के लिए मुनाक़िद किया जाने वाला इमतिहान ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (resit)

نام

ای-میل

تبصرہ

resit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone